بہت شکریہ شگفتہ بہنا:)
مجھے خود بھی اپنی سالگرہ یاد نہیںتھی کیونکہ میں نے کبھی سالگرہ نہیںمنائی
آپ سب کے لئے کیک جیاء راؤ بہن لاچکی ہیں ۔ :)
کچنار پکانے کا معاملہ بھی گاجر کی حلوہ کی طرح اٹک گیا ہے ۔
بہت شکریہ فاطمہ
:eek:
اچھا۔
آپ کو بھی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اتنے...