نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل کی اصلاح مطلو ب ھے۔۔۔

    ہماری صلاح مندرجہ ذیل مصرعوں میں معمولی لفظی تبدیلی فرمادیجیے۔ بشر ٹھہرا ہے جب پتلا خطاؤں کا تو پھر خود کو یہاں دنیا تو اچھوں کو برا کہتی ہے لیکن یوں حیا دل میں نہ ہو جب تو نقابوں سے بھی کیا حاصل عبادت واعظوں( عابدوں) کی ہے یہاں جنت کے لالچ میں
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ خود کہاں غائب ہیں بہنا!!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    شکریہ زیک دراصل ادب پاروں کا یہی انداز ہوتا ہے اور انہیں بین السطور ہی پڑھنا ہوتا ہے۔ زیرِ نظر مضمون ہی کو لے لیجے! صاحبِ مضمون نے موجودہ دور کے مصائب و آلام کا خوب تذکرہ کیا ، ساتھ ہی بقول شاعر یوں نہ تھا، میں نے فقط چاہا تھا یوں ہوجائے اپنی دلی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے انتہائے سادگی سے...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح

    ہماری صلاح حاضر ہے یہ دل ٹھہرا ہوا موجِ صبا میں ازل سے درد شامل ہے وفا میں رکھے گا کوئی کیسے دل پہ مرہم اثر ہی جب نہ ہو کوئی دوا میں کسی سے کیا کرے امید ساگر کوئی راضی نہ ہو جس کی رضا میں بتا تو ہی وہ تجھ کو پائے کیونکر جسے تو نہ ملا اُس کی دعا میں مگر خدارا ہم سے ان اشعار کے معانی مت پوچھیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ہزج مثمن اشتر فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن

    بہت عمدہ۔ آپ نے خود اپنی غلطی پکڑلی آپ کا مصرع فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن کے بجائے ایک اچھوتی بحر فاعلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن میں ہے۔ اسے درست کرلیجے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    بہت خوبصورت طنزیہ ہے راحیل فاروق بھائی۔ سائنس کا نام لیکر مذاہب کو لتاڑا ہے۔ واقعی یہ کام تو مذاہبِ عالم کے تھے جنہوں نے انسانیت کا ٹھیکہ لیا تھا۔ کہاں گئے اللہ کے محبوب ترین بندے کو ماننے والے۔ کہاں گئے اللہ کے بیٹے کے نام لیوا۔ کہاں گیا اللہ کا پسندیدہ قبیلہ؟ مسلمانوں کا حال دیکھ کر تو خاص...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محبت کا الارم

    ارے زیک آپ بھی کن کی باتوں میں آگئے۔ دل لگی فرماتے ہیں محمد وارث صاحب:):)
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    کبھی کبھی اردو میں بھی اعراب ضروری ہوجاتے ہیں۔ آپ اِس لڑی کی بات کررہے تھے اور ہم اُس لڑی کی۔ خوش رہیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    ہائیں! اسے سُنکر تقریب میں بہت سے لوگ ہنسے تھے اور جسٹن ٹروڈو شرم سے سرخ ہوگئے تھے، خاص طور پر آخری الفاظ۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    خوش قسمت ہیں۔ ایکسرے والی نظر پائی ہے آپ نے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محبت کا الارم

    ہمارے ساتھ تو روز ایسا ہی ہوتا ہے۔ جی چاہتا ہے چیخ چیخ کر کہیں، او بابا! اسنوز نہیں، اسٹاپ، اسٹاپ!!!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    ہمیں تو نظر نہیں آرہی ہیں تصاویر۔ بقول زیک فیس بک راٹ کی نظر ہوچکی ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    "کہتے ہیں کہ جسٹن ٹروڈو کناڈا کی تاریخ کے کم عمر ترین وزیرِ اعظم ہیں، وہ یوگا کی مشق کرتے ہیں، ان کے جسم پر ٹیٹو ہیں، اور بہت کچھ!!!!"
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    سٹیفن ہاکنگ

    تفصیل؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ٹالی دے تھلے ۔۔۔۔۔

    کیا یہ ماھیہ ہے؟
Top