نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    صبا اکبر آبادی مولانا جامی کا نعتیہ کلام اور نعت جامی کا منظوم ترجمہ از صبا اکبر آبادی

    سبحان اللہ اس شعر کے پہلے مصرع پر نظرِ فرمائیے۔ کہیں یوں تو نہیں: کھلے آپ سے در، کھلے جو نہیں تھے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ماہِ رمضان

    مزے دار ۔ داد قبول فرمائیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح درکار""فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن""

    ہماری صلاح معذرت! یہ تو محبت نہیں ہوتی صاحب
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    آؤ آواز کی رفتار سے ہم چل کہ کہیں

    ہماری صلاح پہلے مصرع کو یوں لکھیے آؤ آواز کی رفتار سے ہم چل کے کہیں ان دونوں مصرعوں کو یوں لکھ سکتے ہیں ساتھ چھوٹے تو یہ پیلے سے بھی ہوجاتے ہیں ربط باہم کی کمی کے ہیں یہ سب مارے ہوئے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    رواداری وقت کی ضرورت

    غالب سے معذرت کے ساتھ رواداری بشرطِ دین داری اصلِ ایماں ہے مگر عنقا ہے مضموں سے وہی جو اصلِ عنواں ہے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    دیوان غالب

    مندرجہ ذیل لنک پر موجود ہے دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب | اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    رواداری وقت کی ضرورت

    ایک خوبصورت عنوان پر آپ کا مضمون بہت خوبصورت انداز سے شروع ہوا۔ قرآنِ کریم کی دو بہت پیاری آیتوں کو پیش کیا گیا۔ مندرجہ بالا "مگر" کے بعد آپ نے 180 درجے کا یو ٹرن لیا اور اپنے ہی عنوان کے خلاف لکھنا شروع کردیا۔ ہمیں توں یوں لگا جیسے آپ نے ایک جملہ نہیں لکھا۔ حضرات آج میں اس موضوع کی مخالفت میں...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تلفظ (رشید حسن خان صاحب کا ایک مضمون)

    جنابِ عالی! رشید حسن خاں کے مضمون کے بارے میں کہنا کہ "کافی بہتر ہے" زیادتی ہے۔ رشید صاحب اردو پر اتھارٹی ہیں۔ البتہ ٹائپنگ کی غلطی یقیناً بر گردنِ ٹائپسٹ ہو نے چاہیے جو اس خاص مو قعے پر غلطی نہیں کررہے۔ بسندِ فرہنگِ آصفیہ گزارش ہے کہ گذشتہ اور گزشتہ دونوں درست ہیں۔ ہم آپ کو اردو محفل میں خوش...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد جاسمن کے پانچ ہزار مراسلے!

    بٹیا کے کوئی چار مراسلے دن کے بنتے ہیں اور ایک ماہ میں ہی آپ نے دس مراسلے روزآنہ کے حساب سے تین سو مراسلے کرلیے۔ آپ کو بھی مبارک ہو۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نظم: قرآن کا مہینہ

    بہت خوبصورت۔ داد قبول فرمائیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

    حمیرا بٹیا کا مطلب ہے: مبارک ہو منے کے ابا کے ہم نام بھائی!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    سلسلہ تو میلنگ لسٹس سے شروع ہوا تھا شاید۔ یادش بخیر جب پہلا ای میل اکاؤنٹ بنا تھا تو ہم نے شوق میں کئی میلنگ لسٹس میں حصہ لے لیا تھا۔ ہزاروں میلیں آتی تھیں دن میں!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    کالے ڈھاٹے والوں سے پوچھیے!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نیند بھی گئی

    محمد وارث صاحب کا کیا تذکرہ، وہ تو اہلِ اردو ہیں۔ اہلِ پنجاب نے جس طرح اردو کو اپنایا ہے اور اس کی پذیرائی کی ہے اس کی مثال ملنی مشکل ہے۔ یہ اور بات کہ بولنے میں اپنے لہجے پر قابو پانا مشکل ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    نیند بھی گئی

    زبان پر اہلِ زبان کا حق مسلم ہے۔ سکول نہیں اسکول سٹاپ نہیں اسٹاپ اسکول سے آنے والے بتا اسکول کی حالت کیسی ہے کیا اب بھی وہاں دیواروں پر وحشت سی برستی رہتی ہے۔ ( لڑکپن میں اختر شیرانی کی نظم کی پیروڈی لکھی تھی،، اس کا ایک شعر یاد رہ گیا)
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    نیند بھی گئی

    شکریہ نشاندھی کا۔ موبائل کے سافٹ کی بورڈ کی مدد سے لکھنا بھی کمال مہارت چاہتا ہے جو ہم میں نہیں، اس لیے اس ٹائیپو پر معذرت خواہ ہیں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    نیند بھی گئی

    یہ آپ کی اپنی تحریر ہے یا مشہورِ زمانہ اوٹس ایپ سے مستعار لی ہے؟
Top