نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    خوئے غلامی

    خوئے غلامی محمد خلیل الرحمٰن دورِ حاضر ملک میں جمہوریت کا دور ہے بادیہ کے رہنے والے ہیں سیاست میں امام اس میں پیسے کی کرامت اور جاگیروں کا زور "سیکڑوں صدیوں سے خوگر ہیں غلامی کے عوام" اب الیکشن میں کوئی مشکل نہیں باقی رہی ہوچکے ہیں پختہ تر خوئے غلامی میں غلام
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    "آسماں یہ سرخ کیوں ہے؟"

    کیا کوئی ضیاءالحق قاسمی اور سرفراز شاہد کو بھی ان کی پیروڈیوں پر اس قسم کا لکچر پلا سکتا ہے ، یا ابنِ انشا اور پطرس کو مولانا محمد حسین آزاد نے کس کرب سے گزر کر اردو کی جو پہلی کتاب لکھی تھی اس کا مذاق اڑانے پر کچھ کہہ سکے؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اُردو و پشتو املا کا صوتی و لسانی جائزہ

    بہت شکریہ دوست شاکر بھائی اور فرقان احمد بھائی۔ اللہ کرے کہ حسین گل سائل بھائی کو کچھ مفید معلومات مل گئی ہوں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    فتح قسطنطنیہ

    زبانِ یارِ من ترکی (عربی) و من ترکی (عربی) نمی دانم
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ

    اللہ پاک جوانوں میں کچھ کرنے کے اس جذبے کو قائم و دائم رکھیں۔ آمین
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    فتح قسطنطنیہ

    یعنی تین اموی دور میں ایک عباسی دور میں تین عثمانی دور میں
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نامہ

    کیا عمدہ ہے! واہ وا داد قبول فرمائیے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    بھُلا دے اُس کو یہ آساں نہیں ہے (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    ہماری صلاح: مطلع کو یوں کرسکتے ہیں بھُلادینا اُسے آساں نہیں ہے یہ دِل اتنا بھی اب ناداں بہیں ہے اسی طرح محبت ہم نے کرکے دیکھ لی ہے مرے سرکار یہ آساں نہیں ہے کرسکتے ہیں آخری شعر کو یوں کرسکتے ہیں جلادی آخری کشتی بھی ہم نے ابھی لوٹے کہ جب امکاں نہیں ہے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

    محفل میں بارِ دگر خوش آمدید بٹیا
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    دریوزہء جمہوریت

    آداب تابش بھائی۔ متفق!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    دریوزہء جمہوریت

    کیا پدرم سلطان بود جپنے سے ہمارے مسائل حل ہو جائیں گے؟ کیا وجہ ہے کہ ہم وقت کے کامیاب ترین نظام "جمہوریت" کو بھی نہیں چلا سکتے اور بار بار فوجی آمریت کی تمنا کرتے ہیں؟
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    دریوزہء جمہوریت

    دریوزہء جمہوریت محمد خلیل الرحمٰن کہیں میرا ووٹر نہ ہاتھوں سے جائے نہ ہاری مرا اب کرے بے وفائی مری اُس کے جغرافیے پر نظر ہے کہ تاریخ سے اُس کی، ہے آشنائی خریدا ہے پیسوں سے اُس کو ہمیشہ وگرنہ کرے یہ ہمیشہ گدائی پنپنے سے جمہوریت کے، یہاں پر سدا ہی رہے گی مری پادشائی
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    پودوں کی اماں.

    بہت خوبصورت تحریر سمیرا بی بی! مائیں نگوڑماریاں۔ ان کے سامنے جنگِ عظیم چھڑ جائے کچھ نہ کہیں گی۔ بس کوئی ان کے لاڈلے یا ان کی لاڈلی کو آنکھ بھر کر بھی نہ دیکھے۔ کچا چبا جاتی ہیں۔
Top