خوئے غلامی

محمد خلیل الرحمٰن نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 19, 2017

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    خوئے غلامی
    محمد خلیل الرحمٰن

    دورِ حاضر ملک میں جمہوریت کا دور ہے
    بادیہ کے رہنے والے ہیں سیاست میں امام

    اس میں پیسے کی کرامت اور جاگیروں کا زور
    "سیکڑوں صدیوں سے خوگر ہیں غلامی کے عوام"

    اب الیکشن میں کوئی مشکل نہیں باقی رہی
    ہوچکے ہیں پختہ تر خوئے غلامی میں غلام


     
    آخری تدوین: ‏مئی 19, 2017
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت خوب!:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. امجد علی راجا

    امجد علی راجا محفلین

    مراسلے:
    2,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    واہ خلیل بھیا۔ بہت عمدہ کلام۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر