نظم اس قدر خوبصورت اور دل کو چھوجانے والی تھی،بھائی حسان خان آپ کا ترجمہ اس طور دلکش اور سادہ تھا کہ دل کے تار جھنجھنا اُٹھے۔ یہ ترجمہ آپ کی نذر ہے۔
استادِ محترم محمد وارث صاحب ، سید عاطف علی بھائی محمد ریحان قریشی بھائی سے خصوصی توجہ اور نظرِ ثانی کی درخواست کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔واضح رہے کہ...
تھوڑی بہت تبدیلی سے مزید بہتر ہوجائے گا
سنا ہے اب تو بازاروں میں بکتا ہے ادب یارب!
اسی طرح
بہت آجا رہے ہیں میکدے میں آج کل واعظ
یا
بہت ہے آنا جانا میکدے میں آج کل واعظ
کہ حضرت کی طبیعت بھی۔۔۔۔۔۔
ظمناً ایک اورسوال پر توجہ فرمائیے۔
جس فارسی تہذیب و ثقافت اور زبان و ادب کے آپ دلدادہ ہیں، کیا اس کی حدود ایران ، ترکی اور ترکستان تک کہی جاسکتی ہیں، کیا آبنائے باسفورس کی دوسری جانب یا بلقان بھی اس کا حصہ ہیں۔
حسان خان بھائی! کیا ہم کمانِ روز کا اردو ترجمہ دن کے وقت کرسکتے ہیں۔ ہرچند شب و روز اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے لیکن دن کے وقت کے لیے روز شاید اتنا زیادہ مستعمل نہیں۔
روز کے وقت سے شاید ہر روز یا ہر دن مراد لی جائے۔