نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال حُسن اور عشق

    آداب عرض ہے ظہیراحمدظہیر بھائی۔ سدا خوش رئیے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال حُسن اور عشق

    حسنِ نظر ہے آپ کا محمداحمد بھائی۔ خوش رہیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    زیاں بمعنی نقصان، خسارہ ضیاع بمعنی ضائع ہونا، برباد ہونا
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بہت آسان تھا اسکی محبت کو دعا کرنا

    درد کی نیلی رگیں - فرزانہ نیناں بہت آسان تھا بہت آسان تھا اس کی محبت کو دعا کرنا بہت مشکل ہے بندے کو مگر اپنا خدا کرنا کہاں تک کھینچنا دیوار پر سادہ لکیروں کو تمہاری یاد میں کب تک انھیں بیٹھے گنا کرنا نجانے کس لیئےسیکھا طریقہ یہ ہوائوں نے مرےکمرے میں سناٹے زبردستی بھرا کرنا لہو کی طرح رگ رگ...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    ان مناظر کو دیکھنے کے لیے سانس روکنی پڑتی ہے۔ دل کش ۔ دلچسپ سفر نامہ۔ مزے دار
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    میں اُسے بھول جاؤں ارادہ تو ہے (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    پیروڈی اک بنائیں یہ سوچا تو ہے اس کا نقشہ بگاڑیں ارادہ تو ہے گرچہ ہے خوب ناظم غزل آپ کی اِس نے بزمِ سُخن کو بھی لُوٹا تو ہے پیروڈی یہ گوارا تمہیں ہو، نہ ہو یہ ہے محفل یہاں ایسا ہوتا تو ہے ساتھ ہی اس کی اصلاح کرتے چلیں اُور کو سَمت کردیں کہ اچھا تو ہے گر نہ مانے ہماری ، کرے گا بھی کیا؟ اچھا...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میں اُسے بھول جاؤں ارادہ تو ہے (فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)

    کیا " دل تری اُور چلتا ہے پر میں نہیں" کو دل تری سَمت چلتا ہے اور میں نہیں کیا جاسکتا ہے؟ غزل تو لاجواب ہے۔ داد قبول فرمائیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آداب ۔ اللہ سوہنا آپ کو بچوں کی خوشیاں دکھائے۔ آمین
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    awaz dost by Mukhtar Masood (Histroy).pdf
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    2- یوسفی بہت خوبصورت نثر نگار ہیں لیکن ان کا مزاح بعض اوقات ہلکا سا جنسی نوعیت کا ہوتا ہے۔ یادش بخیر ہم نے اقوالِ یوسفی کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا تھا جس میں "خاکم بدہن" کے شروع کے کچھ صفحات سے اقتباسات پیش کیے تھے۔ اسے ہی پڑھ کر خود فیصلہ کرلیجیے۔ یوسفی - اقوالِ یوسفی 3- اور 5- شوکت تھانوی...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بتائیں ہم تمہیں شادی کے بعد کیا ہوگا پلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا اور اس کے بعد کچن کے تمام ہی برتن ہمارا پیارا سا عمران دھو رہا ہوگا
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کتوں کو تو ادارہء انسدادِ سگانِ آوارہ کے حوالے کردیں گے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    درست۔ اور خرچ صرف ۱۳۵ کرنے پڑیں گے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    عمران خان کا کام ۱۳۵ روپے میں ہوسکتا ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ سے پیسے کمائیں

    ان کی بھی کچھ تفصیل عنایت فرمائیے تاکہ ان سے موثر طریقے سے بچا جاسکے۔ سنا ہے عمران خان کو بھی دس ارب روپیے کی پیشکش ہو چکی ہے؟
Top