جواب نہیں اعجاز صاحب اور آپ کے معانقے کا ۔
اب تک ثرید کی دید ہمیں بھی نصیب نہیںہوئی ۔ مغل بھائی کو کہنا پڑے گا تصویر کے لئے ۔
اچھا ، اب میںچلا ۔ اللہ حافظ ۔ زندگی رہی تو پھر حاضر ہوں گے ۔
آخر آگیا نا اونٹ پہاڑ کے نیچے
باجو ، ان کی تصویر جلد ہی دیدیجئے مجھے تو لگتا ہے یہ شادی کے خلاف جو باتیں کرتے ہیں وہ سب ایویں ہمیں ٹرخانے کے لئے کرتے ہیں
:eek: :eek:
یہ آبی بھائی کا رشتہ کرواکر زیادہ بد دعائیں ملیں گی اس سے تو اچھا ہے کہ آپ عزیز بھائی کا رشتہ طے کرواہی دے کسی ایسی لڑکی / خاتون سے ، جن کی عاداتیں و مشاغل عزیز بھائی سے کچھ ملتی جلتی ہوں ۔:grin: ( آبی بھائی سے معذرت :grin:)