آپ ہر وقت ان کے ساتھ ہوتی ہیں ناں اس لئے وہ ڈانٹتی ہیں۔
مجھے تو امی سے ملنے کا وقت ہی کم ملتاہے تو ڈانٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔جب گھر جاتا ہوں تو سب
سوئے ہوئے ہوتے ہیں صبح کچھ ہی وقت ملتا ہے گھر والوں کیساتھ بیٹھنے کا
بھائی ذاتی پیغام تو ای میل پر بھی مل جاتا ہے ۔ آپ کہتے ہیں تو ای میل بھی بھیج دیتا ہوں ۔
ویسے میں نے کل بھی اطلاع تھی آج پھر بتارہا ہوں کہ میں بھی کچھ دن غیر حاضر رہ سکتا ہوں
السلام علیکم
آج محفل کے ممبر محترم قمر احمد (آزاد) کی سالگرہ ہے ۔:)
محفل کے اراکین اور میری طرف سے سالگرہ بہت مبارک ہو ۔:) دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آمین
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا، اور یہ جان کر اور بھی اچھا لگا کہ آپ ہمارے شہر کوئٹہ بھی تشریف لاچکے ہیں۔
-والد محترم اور بزرگ جب آپ کو شاعر کہتے ہیں تو اپنا کلام یہاں شیئر کیوں نہیںکرتے ؟؟
اور سالگرہ بہت بہت مبارک ہو آپ کو