جی وارث بھائی، انڈین میڈیا کے مطابق آئندہ وزیراعظم من موہن سنگھ ہی رہیںگے، من موہن سنگھ آج مستعفی ہوکر منگل کو دوبارہ وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
ٹی وی چینلز 3 خواتین اور 2 بچوں سمیت گیارہ افراد کی ہلاکت کیخبر دے رہے تھے اور بتارہے تھے کہ دھماکہ میں 30 کلو گرام سے زائد دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ۔
بعض یہ بھی بتارہے تھے کہ دھماکے سے ایک نیٹ کیفے کو نقصان پہنچاہے
شمشاد بھائی آپ پھر سنجیدہ ہوگئے ۔ سچ بتائوں تو میں نے چھوٹی بہن سمجھ کر اس کے لئے نمازوں میں دعائیں کی ہیں۔
اور آپ کی زبان کی کونسی مثال ہے وہ بھی بتائیے گا