پریس ریلیز
14مئی 2009
متاثرین کی امداد کے لئے ایس ایم ایس سروس کا اجرا
اسلام آباد(پ۔ر)متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کر کے آنے والے افراد کو ملک کے مختلف حصوں میں جگہ دینے کے لئے’’وزیرِ اعظم خصوصی فنڈ برائے متاثرین دہشت گردی‘‘ قائم کیا گیا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے سیلولر...