ہمارے ہاں آجکل یہ لطفیہ مشہورہے ۔
ایک چوہا شیرکی شادی میں گیا ۔ شیر کو خوب گالیاں دیں اور گرج دار آواز میں کہا کہ کھانا میرے گھر پہنچادینا ورنہ ..........
دھمکی دے کر جب چوہا چلا گیا تو باقی جانوروں نے شیر پوچھا کہ یہ کیا ماجرا ہے، آپ جنگل کے بادشاہ، اور ایک معمولی چوہا آپ کو دھمکی دے کر...