گورنر بلوچستا ن نواب ذوالفقار علی مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے آزادی کے نعروں کی کوئی حیثیت، نعرے لگانے والے خود ملک سے باہر بیٹھے ہیں، قومی پرچم کی بے حرمتی اور قومی ترانے پر پابندی لگانے والے عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر...
آپ کی بھتیجی دو دن میری ڈیوٹی کریں تو لگ پتہ جائے گا کہ کام کیا ہوتا ہے:grin:
پیپرز کیوں نہیں دیئے اور نہ دینے پر مجھ پر کیا گزری یہ تو میں ہی جانتا ہوں ۔