یہاں زبردست بارش ہورہی ہے ، ہم لوگ پریس کلب میںمحصور ہوگئے تھے ، بڑی مشکل سے گاڑی میں دفتر تک پہنچے
وہ تو ہم نے نکال بھی دیا ۔ جھنڈا تو کوئی نہیں تھا البتہ بینرز اور کتبے تھے
آپ کی ٹیم کا بھی وہی حال ہوگا جو آج کے یو اے ای کے مچ میں پاکستان کا ہورہا ہے ۔