تو کیا کروں، آجکل وقت ہی نہیںملتا، یہ دھاگہ نظروں سے اوجھل رہا ۔
میں نے تو پھر بھی مبارکباد دیدی آپ نے تو مبارکباد ہی نہیںدی تو پھر میںبھی ناراض ہوجائوں:rolleyes:
ٓاسلام آباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سوات اور ملا کنڈ میں فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہم دہشت گردوں اور انتہاء پسندوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے ان عناصر کا قلع قمع کیا جائے گا جو ملک اور قوم کے سکون کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کو ہتھیار پھینکنے پر...
ایک خودمختار ملک پر بمباری کا حق آپ کو کس نے دیا
پاکستانی سرزمین پر ڈرون حملوں کی پالیسی کے خلاف ریپبلکن رکن نے امریکی کانگریس میں علم بغاوت بلند کردیا
واشنگٹن ........پاکستانی سرزمین پر ڈرون حملوں کی امریکی پالیسی کے خلاف سابق حکمران جماعت ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن نے کانگریس میں...