نہیں ، ایسا نہیںہوسکتا اپنے سعود بھیا محفل کو نہیںچھوڑ سکتے ، ورنہ ہم (میںنہیں ) ان کے کان کھینچیں گے۔ :grin:
وہ کیا ہے کہ میںنے سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے :grin:
آپ کیسی ہیں ؟ اور انڈیا کب تک لوٹنے کا ارادہ ہے ۔ سعود بھیا کی شادی میں شرکت نہیں کرینگی آپ؟ :grin: