بھائی جب آپ مجھ سے ملیں گے یا میں آپ سے ملونگا (انشاء اللہ)تو پتہ چل جائے گا کہ زین کیسا بندہ ہے:grin:
-------
اچھا اس دھاگے میں فاروق بھائی کی شادی سے متعلق بات کرنی ہے ، مجھے تختہ مشق نہ بنائیں
کوئٹہ میں گزشتہ تین روز سے کیبل پر ٹی وی چینلز کی نشریات بند ہیں جس کی وجہ ریلوے حکام کی جانب سے کیبل کی تاریں کاٹناہے ۔
کیبل آپریٹرز نے بتایا ہے کہ ریلوے حکام ریلوے پر سے گزرنے والی فی تار پر ڈیڑھ لاکھ روپے سالانہ چارجز مانگ رہے ہیں تاہم کیبل آپریٹرز نے کہا ہے کہ وہ اتنی بڑی رقم ادا...