نتائج تلاش

  1. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    ملائکہ اور فاطمہ کو مس کررہا ہوں۔ فاطمہ نے آنا بھی کم کردیا ہے ۔
  2. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    آپ کا دستخط بہت پسند آیا شمشاد بھائی :grin:
  3. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    کوئٹہ میں‌موسم خوشگوار ہے
  4. زین

    مبارکباد یومِ مادر مبارک

    آپ کے نزدیک مدر ڈے کس طرح منانا چاہیئے ؟ اور مغرب زدہ آپ کو کس نے کہا؟
  5. زین

    ہنسنا منع ہے

    یہاں بھی اپنا "ڈاکٹری" والا کام شروع کردیا:grin:
  6. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    باجو ، ڈاکخانے والوں‌کے پاس گاڑیاں‌ختم ہوگئی ہیں ان کی جگہ کچھوئوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ شاید اس وجہ سے دیر ہورہی ہے ۔:grin: ہاہاہا
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ججججججججججججججججججج جواب دیجیئے فہیم بھیا ، اپیا کیا کہہ رہی ہیں :grin:
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    ثابت ہوا کہ آپ گھر پہنچ گئے ہیں ، لیکن اب میں جارہا ہوں :(
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 30ویں لڑی کا کھیل

    تورو تورو(شروع شروع) میں ایسا ہی ہوتا ہے چچا جی :blush::pagaldil::uncle::haha::laugh:
  10. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    ویسے بچے کھانے میں بہت تیز ہوتے ہیں انہوں‌نے اب پورا پیکٹ ختم بھی کرلیا ہوگا۔
  11. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    کس دل کرتا ہے بچوں کو کون مارنے کا، ڈرامائی انداز میں غصے سے کہیے :grin:
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    جی ،الحمداللہ میں‌بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔ مصروفیات تو وہی ہیں جو پہلے تھیں۔
  13. زین

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    مضطرب : بے چین رغبت : پیار، شوق مستثنیٰ : وہ شخص یا چیز جسے علیحدہ کردیا گیا ہو مستثنیات (مستثنیٰ کی جمع) مخروطی : (گاؤ دُم، گاجر کی وضع کا ) گاؤ دُم : ( ایک سرے پر موٹا اور دوسرے سرے پر پتلا)
  14. زین

    تاسف دعائے رحمت کی اپیل

    وعلیکم السلام اللہ پاک آپ کی پریشانیاں‌دور فرمائے۔
  15. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    دو تھپڑ (آہستہ سے ) رسی د کرکے ان سے کہئے کہ یہ صحت کے لئے مضر ہیں :grin:
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    کیسی ہیں آپ شگفتہ بہنا؟
  17. زین

    بلوچستان کی آزادی کے نعروں کی کوئی حیثیت نہیں‘ گورنر مگسی

    ظاہر ہے دونوں کے خیالات میں مماثلت ہوگی ، وہ بھی حکمران تھے اور یہ بھی
  18. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    آگے کچھ کہنے کو بچا بھی تونہیں ہے :grin:
Top