کردیا ہے۔
---------------
سوات اور شانگلہ کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ہیڈکوارٹرز پر حملے کئے جس کے نتیجے میں ساٹھ شدت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ جنگجوئوں نے دو سکول دھماکے سے تباہ کر دیئے اور ایک امام مسجد کو بھی ہلاک کر دیا،کرفیو میں نرمی کے دوران نقل مکانی میں تیزی آگئی، نقل...
سوات ۔۔۔۔۔ سوات شانگلہ بونیر دیر اور مہمند ایجنسی کے مختلف علاقو ں میں جاری آپریشن کے دور ان مزید 225 عسکریت پسندوں ہلاک اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا عسکریت پسندوں نے ایک سکیورٹی اہلکار امام مسجد کو شہید اور دو سکولوں کو بموں سے اڑا دیا گیا جبکہ کرفیو میں نرمی کی وجہ سے نقل مکانی کر نے...
جن کے کھانے کا کوئی وقت معلوم نہ ہو۔
جی نہ صرف سوات بلکہ مالاکنڈ ڈویژن کے دیگر اضلاع سے بھی بڑی تعداد میں لوگ مردان وغیرہ کی طرف نقل مکانی کررہے ہیں۔
ابھی تو جارہا ہوں، رات کو آکر تفصیلی خبر پوسٹ کردونگا۔ انشاء اللہ