نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    :phbbbbt: کنجوسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس بس شماد بھائی خبریں بہت ہیں، سن سن کر اور پڑھ پڑھ کر دل دکھ جاتا ہے
  2. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    واہ صابر صاحب کیا صبر سے کام لیا ہے آپ نے :grin:
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    وعلیکم السلام ساتھ میں‌ کیا لائی ہو؟ میں تو باہر جارہا ہوں فی الحال پانچ دس منٹ تک ادھر ہی ہوں یہ سب صرف کہنے کی باتیں ہیں:grin:
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    اچھا ہوا ارادہ ملتوی کردیا ، بہت دنوں‌بعد آج ہمارا موڈ کچھ ٹھیک تھا اور محفل گردی کرنے پہنچ گئے تھے ۔ :grin: میں بھی الحمداللہ ٹھیک ہوں۔ آپ پاکستان کب آرہی ہیں؟
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    میں وی فٹ فاٹ :grin: ہور کی حال چال ہے ؟(صحیح‌لکھا ہےنا ، زینب بہنا)
  6. زین

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    بالکل غلط ، ایسے دھاگوں میں میرے پیغامات کی تعداد دیکھ لیجئے سب سے کم ہوگی ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    اووہووووووووووووووووووووووو وہ تو میں نے فہیم بھائی کے پیغام کے بعد دھاگہ کھولا تھا اور جواب دینا بھول گیا ، اب جب جواب دیا تو درمیان میں آپ کے پیغام آگئے ۔ اسوقت آپ نہیں تھی۔ اچھا ، اب پوچھتا ہوں ۔ آپ کیسی ہیں؟ بہت دنوں‌بعد آپ سے بات ہوئی ۔
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    کیسے ہیں‌فہیم بھائی؟
  9. زین

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    بڑے تو سب ہورہے ہیں‌
  10. زین

    بتا دو ناں

    ہمممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم کون ہوسکتا/سکتی ہے:worried:
  11. زین

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    پورا دال ہی کالا ہے :noxxx:
  12. زین

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    یہ شادی والے دھاگے بڑے ہٹ ہورہے ہیں
  13. زین

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    سعود بھائی نئے نئے "شہید" ہوئے ہیں ان سے بھی پوچھ لیجئے :grin:
  14. زین

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    جی جی ، اسی لیے تو مشہوری کروارہا ہوں :grin:
  15. زین

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ عزیز بھائی نے اسے محفل میں آنے سے منع کیا ہے ۔ عزیز بھائی کو محفل کی فضاء بور کیوں لگتی ہے ؟
  16. زین

    اپنے دھاگے کی مشہوری مجھ سے کروائیں

    شمشاد بھائی ، میں‌نے عزیز بھائی کے محفل کی فضاء والے دھاگے کی مشہوری کروانی ہے
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    زین کی طرف سے آپ کو ایک بار پھر شادی کی بہت بہت مبارک ہو ۔
  18. زین

    اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

    محفل کی فضاء بور :sleepy:
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    میں تو چلا
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    وعلیکم السلام کیسے ہیں ظفری بھائی؟
Top