پیپکو نے بجلی کی طلب اور کھپت برابر ہونے پر دو دن کے لئے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد……پیپکو نے بجلی کی طلب اور کھپت برابر ہونے پر 2دن کے لئے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ آئندہ کا لائحہ عمل منگل کی صبح طے کیا جائے گا۔ ایم ڈی پیپکو طاہر بشارت چیمہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو...