نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    جی میں سمجھتا ہوں ، یہ بھی آپ کی محفل سے محبت ظاہر کرتی ہے کہ اس مصروفیت میں بھی وقت نکال لیتے ہیں ۔
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    کیسے ہیں سعود بھائی ، بہت دنوں بعد یہاں‌کا چکر لگایا
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    شگفتہ بہنا ، آج آپ بہت خوش نظر آرہی ہیں‌ پیپر کیسا ہوا؟؟
  4. زین

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    بہت خوب !! کیا ثبوت فراہم کئے ہیں :applause:
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    کیوں‌میں نہیں‌آسکتا؟
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    السلام علیکم فہیم بھائی، زین بہنا اور باقی سب کیسے ہیں؟ فہیم بھائی ، نکی جئی مطلب چھوٹی سی
  7. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    اللہ کرے ہر دن اچھا گزرے۔ کم از کم ای میل یا ذپ کا جواب تو دینا چاہیئے ناں ان کو
  8. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    وعلیکم السلام الحمداللہ خیریت سے ہوں۔ آپ سنائیں؟ وہ فاطمہ کو کہہ رہا ہوں :( بہت دنوں سے غائب ہیں
  9. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں پاگل کو مس کررہا ہوں۔
  10. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ہمارے ہاں پھر بھی موسم اچھا ہے
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    وعلیکم السلام کیسی ہو ملائکہ؟
  12. زین

    مبارکباد اسکالرشپ مبارکباد !

    بہت خوب! مبارک ہو ، دعا ہے کہ آگے بھی کامیابی نصیب ہو۔
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    اسکول میں ہی صرف حاضری لگانی پڑتی ہے؟؟ دفتر میں بھی تو روزانہ حاضری لگانی پڑتی ہے جناب
  14. زین

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے بھی آج کہا ہے کہ مہاجرین سوات کی سندھ آمد پر کوئی پابندی نہیں۔ ------------- سوات سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کوئٹہ بھی آئے ہیں ۔
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل 31 ویں لڑی۔

    ہم بھی حاضری لگادیتے ہیں جاتے جاتے
  16. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    خوش ہونے کی ضرورت نہیں‌ہے تم نہیں‌ہو
  17. زین

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ماوراء بہنا تو کے پیپرز ہورہے ہیں
  18. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    پاگل آخر خود پڑھ کر سمجھ جائے گی ۔
  19. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں پاگل کو مس کررہا ہوں :( :mad:
Top