ہاہاہاہا !
آپ پاکستان کب آرہےہیں؟
اور یہ ملائکہ و فاطمہ کہاں رہ گئی ہیں؟
ملائکہ !
معافی چاہتا ہوں آپ کے ذپ کا جواب بروقت نہیں دے سکا ، فاطمہ کی طرف سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا :(
ابن حسن بھائی سمجھا کریں ، آخر"اپنوں" سے تھوڑی بہت ہمدردی ہونی چاہیئے ;)
نصابی کتب میں ، میں نے خود ڈاکٹر عبدالسلام کے بارے میں پڑھا ہے ۔ کہو تو ثبوت کے طور پر سکین کرکے یہاں پیش کروں؟