سیدہ شگفتہ
لائبریرین
۔۔لگتا ہے آپ آج فرُصت سے ہیں تبھی باری باری بھگتاُ رہی ہیں
![]()
ابھی بہت سے آپ نے مس بھی کئے ہیں ۔۔،
تھینکس بوچھی
، یہ نیا سسٹم پہلے والے سے بہت بہتر ہے میرے کافی مسائل حل ہوتے جا رہے ہیں اب ۔جو جو پرانے تھریڈز یاد آ رہے ہیں سب پر لکھنے کو دل ہے جو رہ گئے تھے جہاں جہاں نہیں لکھ پائی تھی۔




اتنی دفعہ کہا ہے ان کو ۔۔۔۔۔ بقول آپ کے اب تو سنت ہی ہو گئی ۔۔۔