مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

نایاب

لائبریرین

السلام علیکم
سارہ خان بٹیا جی
سدا خوش رہیں آمین
وہ اس لئے کہ میری بھتیجی مجھ سے بھی تیز ہے ۔
اور اس سے تیز میری بڑی بٹیا (اللہ اسے سدا شادوآباد رکھے آمین )
اور اس سے بھی تیز میری غزل نایاب ۔
نایاب
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام نایاب انکل تیز تو ہونگی آپ کی بیٹیاں ۔۔ آخر بیٹیاں کس کی ہیں ۔۔۔;) :tongue:

آپ نے مجھے معصومیت سے برخاست کر دیا ۔۔۔:brokenheart: پر کوئی بات نہیں بھانجی یا بھتیجی ۔۔ میں اس ہی میں خوش ہوں کہ آپ میرے انکل ہیں ۔۔۔۔:happy:
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام نایاب انکل تیز تو ہونگی آپ کی بیٹیاں ۔۔ آخر بیٹیاں کس کی ہیں ۔۔۔;) :tongue:

آپ نے مجھے معصومیت سے برخاست کر دیا ۔۔۔:brokenheart: پر کوئی بات نہیں بھانجی یا بھتیجی ۔۔ میں اس ہی میں خوش ہوں کہ آپ میرے انکل ہیں ۔۔۔۔:happy:

السلام علیکم
سارہ خان بٹیا جی
سدا خوش و ہنستی مسکراتی رہیں آمین
" بیٹیاں جو چھاؤں جیسی ہوتی ہیں ۔"
وہ بھی یہی کہہ کر مجھے لا جواب کر دیتی ہیں
نایاب
 
1۔میرا سارہ کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)
میری رائے کوئی بھی نھیں ہے کیونکہ سارہ ادی میری کزں ہیں!:blushing:
اور صرف اتنا کہوں گا یو آر دہ بیسٹ!:battingeyelashes:



2۔پہلی دفعہ سارہ سے جان پہچان/بات چیت کب اور کیسے ہوئی( سیکشن اور تھریڈ یاد ہو تو اسکا حوالہ بھی دے سکتے ہیں)

یہ سوال پاس کردیتا ہوں :ڈ:tongue:

3سارہ کی کونسی عادت مجھے بہت پسند ہے ۔(انکی وہ عادت جو میری پسندیدہ ہے)

بہت ہی لونگ اور کیرنگ پرسن ہیں!:bighug:


4۔ سارہ سے ابتک کیا سبق سیکھا

ہر وقت پوزیٹو موڈ میں رہنا!:party:


5۔ سارہ کو میرا کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
میری فرمائشیں پوری کرلیا کریں! :redheart: :heehee:


6)اور کچھ خاص جو آپ کہنا چاہیں

یہی کہ یو آر دہ بیسٹ یو آر دہ بیسٹ یو آر دہ بیسٹ! :rockon:

اپنی ماما کا خاص خیال رکھیں !:angel:
اپنا بھی خیال رکھا کریں !(y)

جیو ہزاروں سال اور ہر سال کے دن ہوں کئی ہزار :blushing:
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری فرمائشیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی ہوں گی، اب وہ کہاں تک پوری کیا کریں؟
 
Top