مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

تیشہ

محفلین
نہیں ماورہ ، سارہ کویہاں نا لکھنے سے گلہ ِ نہیں ہے ۔ وہ تو ایسے گلہ ِ کر رہی ہے کہ ضبط نے آنا جو چھوڑ دیا ہے اتنا بزی ہوگیا ہے ۔ اسلئے یہ گلہ ِ سارہ کے ساتھ مجھے بھی ہے ضبط سے :music: مگر میں سمجھ سکتی ہوں اسکی مجبوریاں اور مصروفیات ، :hatoff:

chips.gif
 
ابوشامل

محفلین
[font=&quot]1۔میرا سارہ کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)[/font]​
[font=&quot]میں تاثر کو ایک حقیقی حیثیت دیتا ہوں اس لیے شاید انٹرنیٹ پر موجود افراد کے بارے میں مستحکم تاثر نہیں دے پاتا البتہ وہ افراد جن سے میری ملاقات یا دوستیاں ہیں جیسے عمار، مکی و دیگر، ان کے بارے میں کبھی میری رائے پوچھیے گا :) [/font]​
[font=&quot]
2۔پہلی دفعہ سارہ سے جان پہچان/بات چیت کب اور کیسے ہوئی( سیکشن اور تھریڈ یاد ہو تو اسکا حوالہ بھی دے سکتے ہیں)

[/font]​
[font=&quot]میرا پہلا ٹکراؤ شاید شاید "مجھے سندھی سیکھنا ہے" نامی دھاگے پر ہوا تھا جہاں کوئی محترمہ سندھی سیکھنے کی خواہش کا اظہار کر کے خود کو نجانے کہاں سدھار گئیں اور یہاں کے کئی سندھی اراکین کو اس دھاگے کے کھونٹے میں باندھ گئیں۔ جب تمام سندھی اراکین باتیں کر کر کے تھک گئے تو انہوں سے سوچا کیوں نا سندھی فورم کے آغاز کا مطالبہ کیا جائے۔ اور اس کام کے لیے مجھے قربانی کا بکرا بنایا گیا۔ وہ تو اللہ بھلا کرے یہاں کے منتظمین کا کہ انہوں سے ہمیں کو چھوڑ دیا ورنہ یہاں کی خواتین کی تو پوری تیاری تھی ہمیں ذبح کروانے کی۔ بہرحال یہی دھاگہ شاید وہ پہلا رابطہ تھا، ادی سارہ کے ساتھ۔ [/font]​
[font=&quot]کسی جگہ میں نے سندھ میں قبائلی جھگڑوں اور خواتین کی صورتحال پر کی بات کی تھی، جس پر ادی نے بھی تبصرہ کیا تھا۔ [/font]​
[font=&quot]
3سارہ کی کونسی عادت مجھے بہت پسند ہے ۔(انکی وہ عادت جو میری پسندیدہ ہے)[/font]​
[font=&quot]بہت واضح نقطۂ نظر رکھتی ہیں [/font]​
[font=&quot]جیسے خواتین کے حقوق کے حوالے سے میرے نظریات سے کافی مطابقت رکھتی ہں۔ [/font]​
[font=&quot]اس کے علاوہ صاف گوئی۔ خصوصاً جب سندھی زبان میں میری کمزور گرفت پر مجھے سنا دی تھی :( [/font]​
[font=&quot]4۔ سارہ سے ابتک کیا سبق سیکھا[/font]​
[font=&quot]کہ اب تو سندھی بولنا سیکھ لینا چاہیے مجھے :( !
[/font]​
[font=&quot]
5۔ سارہ کو میرا کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے[/font]​
[font=&quot]

[/font]​
[font=&quot]6)اور کچھ خاص جو آپ کہنا چاہیں[/font]​
[font=&quot]
[/font]​
 
حجاب

محفلین
تو جو یہاں نہیں لکھ رہے، ان سے سارہ گلہ کر رہی ہے؟ :rolleyes:

آج سارہ سے بات ہو رہی تھی ، محفل کا حال احوال پوچھا سارہ نے اپنے مہمان والے تھریڈ کا بھی پوچھا ، میرے بتانے پر سارہ کا فرمان جاری ہوا ہے ;) کہ وہ تو پتہ نہیں کب آئے گی کمپیوٹر پر جن آ گیا ہے ، تو میں ہی لکھ دوں کہ ، ماوراء :) جب ضبط نے میرے مہمان والے تھریڈ پر لکھا تھا تو کہا تھا کہ خاص آپ کے لیئے چھٹی کی تو سارہ نے کہا تھا کہ جب میں مہمان بنوں تو بھی چھٹی کرنا :) ضبط نے اسی لیئے لکھا ہے کہ چھٹی نہیں کر سکا :)
 
حجاب

محفلین
بہت بہت شکریہ عندلیب سسٹر آپ کو یہاں دیکھ کر اور اپنے بارے میں اتنے اچھے تاثرات پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ۔۔:)

لیکن سوال کافی مشکل مشکل پوچھ لئے ہیں آپ نے ۔۔:( :grin: یہ سوال پوچھنے کا خیال کیوں آیا آپ کو بھلا ۔۔۔:)

عورت کی آزادی کی حدود کے متعلق بھی آپ تفصیل سے کبھی لکھئے ضرور۔

میں عورت کی بے جا آزادی کے خلاف ہوں ۔۔ عورت کو تعلیم یافتہ اور با شعور ہونا چاہیئے ۔۔ ضرورت کے تحت گھر سے نکلنا چاہیئے ۔۔ ہمارے معاشرے میں کہیں تو عورت بہت بدتر جانوروں کی سی زندگی گزارتی نظر آتی ہے ۔۔ کہیں بہت زیادہ آزاد مردوں کے شانہ بہ شانہ کام کرتی ہوئی۔۔۔۔ اور کہیں معاشرے کی فضول رسم و رواج کی پابندیوں میں جکڑی ہوئی نظر آتی ہے جس کی ایک مثال تو یہ ہے کہ ۔۔ ہمارے معاشرے میں جوائنٹ فیملی سسٹم کا رواج بہت زیادہ ہے جس میں عورتوں پر اپنے شوہر اور بچوں کے علاوہ باقی سب گھر والوں کی خدمتیں کرنا اور ان کے احکام ماننا فرض ہوتا ہے ۔۔ جبکہ ہمارے مذہب میں ایسا بالکل فرض نہیں کیا گیا اور نہ ہی جوائنٹ فیملی سسٹم کا کوئی تصور ہے ۔۔۔ تو میرے خیال میں کم از کم عورت کے جو حقوق اور ازادی شریعت نے مقرر کئے ہیں اسے ضرور ملنے چاہیئں ۔۔ اس ہی طرح عورت کو بھی اپنی حدود کا احساس ہونا چاہئیے اور ان سے تجاوز نہیں کرنا چاہیئے ۔۔۔

شادی کا ارادہ ہو جائے تو خوبیوں کی تلاش صرف جیون ساتھی میں ہی تلاشنا چاہیں گی یا ہونے والی سسرال میں بھی؟ مختصر نہیں بلکہ مضمون کے ذریعے لکھنے کی کوشش کریں ;)

حجاب کہہ رہی تھی کہ اس کو اس سوال میں اگر پر اعتراض ہے ۔۔ ;) اب اس کو کیا اعتراض ہے یہ تو وہ خود ہی آکر بتائے گی ۔۔ :tounge:
باقی میں اس سوال کا جواب مضموں کی صورت میں تو نہیں مختصراً دینا چاہوں گی ۔۔ کہ ان لوگوں میں اور کوئی خوبی ہو نہ ہو ۔۔ ایک خوبی تو ضرور ہونی چاہیئے کہ میری طرح امن پسند ہوں ۔۔ لڑائی جھگڑے والے نہ ہوں ۔۔۔ :( :)

سارہ ، مجھے صرف اگر پر اس لیئے اعتراض ہے کہ عندلیب نے لکھا تھا کہ اگر آپ کا شادی کا ارادہ ہو جائے ؟؟ تو اگر نہیں عندلیب یقینناً ہوگا ارادہ سارہ کا :)
 
عمر سیف

محفلین
تو جو یہاں نہیں لکھ رہے، ان سے سارہ گلہ کر رہی ہے؟

یہ گلہ اس لیے کہا گیا کہ میں حجاب جب مہمان تھیں تو اس ٹاپک پہ لکھ آیا تھا کہ سارہ کی باری بھی چھٹی ہی کرونگا اس ٹاپک کا جواب دینے کے لیے ۔۔
نا تو سارہ کسی سے یہ کہہ رہی ہیں کہ اس ٹاپک پہ جواب دیں اور نا ہی گلہ کر رہی ہے ۔۔ جنھوں نے جواب دینا تھا غالبا دے چکے اور جو رہ گئے وہ بھی بغیر کسی کے کہے دے دیں گے ۔۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

میرا سارہ کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)

2۔پہلی دفعہ سارہ سے جان پہچان/بات چیت کب اور کیسے ہوئی( سیکشن اور تھریڈ یاد ہو تو اسکا حوالہ بھی دے سکتے ہیں)

یہاں بھی صحیح سے یاد نہیں آ رہا ۔ ایک تو میری یاد داشت سب ختم ہوتی جا رہی ہے بس ہر گذرتے لمحے :( :( شاید سارہ سے لائبریری ہی میں بات ہوئی تھی سب سے پہلے البتہ تفصیل سے ہماری بات فون پر ہوئی تھی اور بہت اچھا لگا تھا سارہ سے بات کر کے ۔ ۔ ۔ مجھے ابھی تک اس پہلی بار فون پر بات کا تاثر ویسے ہی محسوس ہوتا ہے جب بھی یاد آئے ۔

سارہ کے بارے میں تاثرشروع سے ہی اچھا تھا میری تقریباً سب سے زیادہ تر بات لائبریری ہی کے حوالے سے ہوتی تھی :blush: تو سارہ سے بھی ایسے ہی ۔ جب لائبریری میں شامل ہوئیں تو بہت اچھا لگا تھا ۔ سارہ کے پیغامات ذہانت تھریڈ پر بھی اکثر دیکھے :) :)

3سارہ کی کونسی عادت مجھے بہت پسند ہے ۔(انکی وہ عادت جو میری پسندیدہ ہے)

سارہ محنتی لگتی ہیں اور بہت سی خوبیوں کی مالک اور باصلاحیت ۔ ابھی اس سال جب اردو محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن منایا گیا تھا تو سارہ کی ایک نئی خوبی پتہ چلی مجھے جو سارہ نے سب اراکین کے نام گیت مخصوص کیے تھے اور بہت سے بلکہ تقریباً سب ہی اراکین کے نام جو گیت لکھے سب کا انتخاب شاندار ہی تھا ۔ سارہ یہ سب کیسے کر لیا تھا بہت منفرد کارنامہ تھا ۔

4۔ سارہ سے ابتک کیا سبق سیکھا

اچھے اچھے خوبصورت خوبصورت کارڈز سب کے لیے ڈھونڈ لانا سب کے لیے اور خوشی بانٹنا ۔ ۔ ۔ جہاں کسی کی سالگرہ ہو وہاں سارہ کے اچھے اچھے سے جگمگاتے کارڈز موجود :)

اچھے کارڈز جمع اور پیش کرنے میں سارہ ، فرحت ، تعبیر ، ماوراء ، بوچھی، امن سب شاندار ہیں !

5۔ سارہ کو میرا کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے

سارہ ادب سے کتنی دلچسپی ہے اور کیا کچھ مطالعہ میں شامل ہے ؟ اس کے علاوہ ایک سوال حجاب سے پوچھا ہے وہی سوال آپ سے بھی اور سوال یہ ہے :

اگر کسی سے نیکی کرنا ہو اور وہی نیکی کرنے سے آپ کو اپنی ذات کے لیے نقصان اٹھانا پڑے تو کیا انتخاب ہو گا ؟

6)اور کچھ خاص جو آپ کہنا چاہیں

سارہ کے لیے یہاں اتنی ڈھیر ساری تعریفیں پڑھ کر اچھا لگا ایک اور تعریف سارہ کی بدتمیز نے بھی بہت اچھی سی کی تھی کہ سارہ بہت اچھی ہیں فرشتوں جیسی ۔ سارہ کی یہ تعریف بھی بہت اچھی لگی سن کر ، میرا دل تھا کہ سارہ کے لیے یہ تعریف بھی یہاں شامل کر دوں اس دھاگے پر ۔

سارہ ، خوش رہیں ہمیشہ
 
تیشہ

محفلین
شگفتہ :grin: ابھی ماورہ بھی ہے اس ہفتے کی مہمان :music:
آپکو یاد دلا دوں ۔۔ :hatoff: لگتا ہے آپ آج فرُصت سے ہیں تبھی باری باری بھگتاُ رہی ہیں :grin:

ابھی بہت سے آپ نے مس بھی کئے ہیں ۔۔،
 
ماوراء

محفلین
باجو۔۔آپ میرا کس کس کو یاد کروا رہی ہیں؟ میں نے کہیں اور سے بھی سنا ہے۔ :blush:
جس نے لکھنا ہے آرام سے لکھے۔۔ورنہ ضروری تھوڑا ہی ہے۔ :(
 
تیشہ

محفلین
باجو۔۔آپ میرا کس کس کو یاد کروا رہی ہیں؟ میں نے کہیں اور سے بھی سنا ہے۔ :blush:
جس نے لکھنا ہے آرام سے لکھے۔۔ورنہ ضروری تھوڑا ہی ہے۔ :(

:eek: :confused:

قسم سے میں نے تو کسی سے نہیں کہا ، تمکو ضرور غلط فہمی ہوئی ہے ۔ ۔۔ میں تو ابھی شگفتہ کو یہاں دیکھکر شرارت میں آئی تھی یہ بولنے کہ ابھی انہوں نے اور بہت سے مس بھی کئے ہیں :music: اور بہت سے لکھنے مزید باقی ہیں ۔ ۔۔ مجھے پتا ہے شگفتہ نے :grin::grin: یہ دو بھی کیسے لکھے ہونگے ۔ :music: :grin: اسی لئے انکو سنا رہی ہوں مزہ آتا ہے تنگ کرنے میں :hatoff:
 
تیشہ

محفلین
اب کسی کو تو کروں ناں :music: پہلے امین ص کو کیا ۔۔ اب باری باری باقی سب کو بھی لگے ہاتھوں کرلوں ورنہ روٹی ہضم نہیں ہوتی ۔ :hatoff:
 
سارہ خان

محفلین
یہاں بھی صحیح سے یاد نہیں آ رہا ۔ ایک تو میری یاد داشت سب ختم ہوتی جا رہی ہے بس ہر گذرتے لمحے :( :( شاید سارہ سے لائبریری ہی میں بات ہوئی تھی سب سے پہلے البتہ تفصیل سے ہماری بات فون پر ہوئی تھی اور بہت اچھا لگا تھا سارہ سے بات کر کے ۔ ۔ ۔ مجھے ابھی تک اس پہلی بار فون پر بات کا تاثر ویسے ہی محسوس ہوتا ہے جب بھی یاد آئے ۔

سارہ کے بارے میں تاثرشروع سے ہی اچھا تھا میری تقریباً سب سے زیادہ تر بات لائبریری ہی کے حوالے سے ہوتی تھی :blush: تو سارہ سے بھی ایسے ہی ۔ جب لائبریری میں شامل ہوئیں تو بہت اچھا لگا تھا ۔ سارہ کے پیغامات ذہانت تھریڈ پر بھی اکثر دیکھے :) :)

شگفتہ مجھے یاد ہے محفل پر آپ سے پہلی بات ۔۔ میرے محفل جوائن کرنے کے کچھ دن بعد ہی بوجھو تو جانیں تھریڈ پر آپ نے میری پوچھی گئی اکثر پہیلیوں کے جواب دیئے تھے تو بات ہوئی تھی۔۔۔ لیکن تفصیلی بات فون پر ہی ہوئی تھی اور اس کا کریڈٹ باجو کو جاتا ہے ۔۔:) اس کے بعد جب آپ کی حجاب سے بات ہوئی تو حجاب نے مجھے کہا کہ تم اور شگفتہ بالکل ایک سے انداز میں بات کرتی ہو ۔۔ ٹھہر ٹھہر کر دھیمے انداز میں ۔۔۔آواز بھی شاید اس نے کہا تھا ایک جیسی ہے ۔۔۔ لیکن اب حجاب کی رائے بدل گئی ہوگی کیونکہ اب میں نے اس سے تیز تیز بولنا شروع کر دیا ہے ۔۔:tounge:

سارہ محنتی لگتی ہیں اور بہت سی خوبیوں کی مالک اور باصلاحیت ۔ ابھی اس سال جب اردو محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن منایا گیا تھا تو سارہ کی ایک نئی خوبی پتہ چلی مجھے جو سارہ نے سب اراکین کے نام گیت مخصوص کیے تھے اور بہت سے بلکہ تقریباً سب ہی اراکین کے نام جو گیت لکھے سب کا انتخاب شاندار ہی تھا ۔ سارہ یہ سب کیسے کر لیا تھا بہت منفرد کارنامہ تھا ۔

بہت شکریہ شگفتہ ۔۔۔۔ اتنی خوبیاں نہیں ہیں۔۔ آپ کا حسن نظر ہے ۔۔۔:(۔۔۔

وہ کارنامہ بس اتفاق سے ہی ہو گیا تھا ۔۔۔ شعر نہیں مل رہے تھے تو سوچا گانوں پر تجربہ کر کے دیکھوں ۔۔:)
اچھے اچھے خوبصورت خوبصورت کارڈز سب کے لیے ڈھونڈ لانا سب کے لیے اور خوشی بانٹنا ۔ ۔ ۔ جہاں کسی کی سالگرہ ہو وہاں سارہ کے اچھے اچھے سے جگمگاتے کارڈز موجود :)

اچھے کارڈز جمع اور پیش کرنے میں سارہ ، فرحت ، تعبیر ، ماوراء ، بوچھی، امن سب شاندار ہیں !

:) :)

سارہ ادب سے کتنی دلچسپی ہے اور کیا کچھ مطالعہ میں شامل ہے ؟ اس کے علاوہ ایک سوال حجاب سے پوچھا ہے وہی سوال آپ سے بھی اور سوال یہ ہے :

اگر کسی سے نیکی کرنا ہو اور وہی نیکی کرنے سے آپ کو اپنی ذات کے لیے نقصان اٹھانا پڑے تو کیا انتخاب ہو گا ؟

ادب سے دلچسپی ڈائجسٹس کی حد تک ہے ۔۔۔۔ مطالعے میں زیادہ تر اسلامی کتابیں شامل رہی ہیں ۔۔ جیسے قصص النبیاء ۔۔ فضائل الاعمال اور اس ہی طرح کی ۔۔۔

نیکی کسی سے نہیں کی جاتی شگفتہ وہ تو اپنے آپ سے کی جاتی ہے اپنے نامہ اعمال میں اچھے عمل کا اضافہ کر کے ۔۔ میرے پاپا کہتے ہیں کہ ۔۔ اللہ پاک فرض عبادت سے زیادہ نیکی کے عمل کو پسند فرماتے ہیں ۔۔ کیونکہ فرض ادا کرنا تو ہماری ذمہ داری ہے ۔۔ اس لئے ادا کرنا ہی ہے ۔۔ لیکن ہم فرض کے علاوہ اللہ کی رضا کے لئے کچھ بھی کریں تو وہ اللہ کے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے ۔۔ نیکی کا جذبہ میرے اندر اپنے پاپا سے ہی آیا ہے ۔۔۔ اس کے لیے چھوٹے چھوٹے نقصان تو میں اٹھا لیتی ہوں ۔۔( ان کا ذکر یہاں نہیں کروں گی کہ اس سے مجھے وہم ہوتاہے کہیں نیکی ضایع نہ ہو جائے ۔۔ (۔۔۔ کوئی بڑا نقصان نہیں اٹھایا ابھی تک ۔ انشاءاللہ اللہ پاک اس کی تو فیق بھی ضرور دیں گے ۔۔۔

سارہ کے لیے یہاں اتنی ڈھیر ساری تعریفیں پڑھ کر اچھا لگا ایک اور تعریف سارہ کی بدتمیز نے بھی بہت اچھی سی کی تھی کہ سارہ بہت اچھی ہیں فرشتوں جیسی ۔ سارہ کی یہ تعریف بھی بہت اچھی لگی سن کر ، میرا دل تھا کہ سارہ کے لیے یہ تعریف بھی یہاں شامل کر دوں اس دھاگے پر ۔

سارہ ، خوش رہیں ہمیشہ

بہت شکریہ شگفتہ ۔۔ آپ بھی خوش رہیں ہمیشہ ۔۔۔:)
بدتمیزنے میری تعریف کی حیرت ہوئی پڑھ کر ۔۔۔۔۔کیونکہ بقول ان کے ۔۔ ان کے منہ سے کسی کے لئے تعریف نکلنا بہت مشکل ہے ۔۔۔ :roll: اگر واقعی کی ہے تو بہت شکریہ بدتمیز کا بھی ۔۔:cat:
 
تیشہ

محفلین
شگفتہ مجھے یاد ہے محفل پر آپ سے پہلی بات ۔۔ میرے محفل جوائن کرنے کے کچھ دن بعد ہی بوجھو تو جانیں تھریڈ پر آپ نے میری پوچھی گئی اکثر پہیلیوں کے جواب دیئے تھے تو بات ہوئی تھی۔۔۔ لیکن تفصیلی بات فون پر ہی ہوئی تھی اور اس کا کریڈٹ باجو کو جاتا ہے ۔۔ اس کے بعد جب آپ کی حجاب سے بات ہوئی تو حجاب نے مجھے کہا کہ تم اور شگفتہ بالکل ایک سے انداز میں بات کرتی ہو ۔۔ ٹھہر ٹھہر کر دھیمے انداز میں ۔۔۔آواز بھی شاید اس نے کہا تھا ایک جیسی ہے ۔۔۔ لیکن اب حجاب کی رائے بدل گئی ہوگی کیونکہ اب میں نے اس سے تیز تیز بولنا شروع کر دیا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:hatoff: سارے کریڈٹ مجھے ہی جاتے ہیں :grin::grin:
:hatoff:
 
زینب

محفلین
سارہ سے میری ملاقات یہاں‌ہی ہوئی اس فورم پے۔۔۔پتا نہیں کس دھاگے پے ہوئی پر میں ہمیشہ سارہ خاں اور سارا کے بارے میں کنفیوزڈ ہی رہی۔۔ایک بار تو سارہ خان کو پی ایم کرناتھا تو سارا کو کر دیا۔۔۔۔۔سارا بےچاری پریشان جواب دیا"زینب نا سر ہاتھ آیا نا پاؤں یہ کیا میسج‌کیا"ہاہاہاہا تبھی مجھے پتا لگا کہ غلط کر گئی جسے کرنا تھا اسے کرتی تو کہانی سمجھ آتی خیر۔۔۔۔میں نے سارہ کو بہت نرم دل سلجھا ہوا پایا۔۔۔۔سب سے اچھی بات یہ لگی کہ کسی بھی بات کا روشن اور تاریک پہلو دونوں دیکھتی ہے۔۔کچھ بتایئں تو بندے کا پوایئنٹ سمجھ جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ پورے فورم میں سے ایک کی خاتوں میرے ایم ایس این پے ہیں۔۔۔۔اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:eek: :confused:

قسم سے میں نے تو کسی سے نہیں کہا ، تمکو ضرور غلط فہمی ہوئی ہے ۔ ۔۔ میں تو ابھی شگفتہ کو یہاں دیکھکر شرارت میں آئی تھی یہ بولنے کہ ابھی انہوں نے اور بہت سے مس بھی کئے ہیں :music: اور بہت سے لکھنے مزید باقی ہیں ۔ ۔۔ مجھے پتا ہے شگفتہ نے :grin::grin: یہ دو بھی کیسے لکھے ہونگے ۔ :music: :grin: اسی لئے انکو سنا رہی ہوں مزہ آتا ہے تنگ کرنے میں :hatoff:

:)

اچھا یہ بات ہے ورنہ میرا ارادہ تو لکھنے کا تھا
:)
 
Top