"طالبان اور فوج دونوںپر غصہ"
بی بی سی اردو، عبدالحئی کاکڑ
وادی سوات کے مکین کرفیو میں نرمی کا فائدہ اٹھا کر وہاں سے جان بچا کر بے سرو سامانی کی حالت میں نکلے تو ضرور لیکن ان میں سے بعض سے سوال کیا گیا کہ وہ کہاں جا رہے ہیں تو کہتے ’ہمیں اپنی منزل کے بارے میں معلوم نہیں کہ کہاں ہے۔‘...