نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محفل چائے خانہ

    ہمارا روزہ ہے اور لوگ یہاں چائے خانے میں بیٹھے ہیں۔ :) کیا باقاعدہ پردے وغیرہ کا انتظام نہیں ہے یہاں؟
  2. محمداحمد

    وہ جو تعمیر ہونے والی تھی ۔۔۔ لگ گئی آگ اس عمارت میں ۔ جون

    وہ جو تعمیر ہونے والی تھی ۔۔۔ لگ گئی آگ اس عمارت میں ۔ جون
  3. محمداحمد

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش:چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل

    بنگلہ دیش کو چاہیے کہ تھوڑا سا رُک کر کھیلیں پورے پچاس اوورز پورے کریں۔
  4. محمداحمد

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش:چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل

    بنگلہ دیش 5 اوورز میں 31 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔
  5. محمداحمد

    راندہ درگار

    گو کہ مجھ میں اتنی سکت نہیں کہ اس قبیل کی تحاریر کو ایک قراَت میں سمجھ سکوں۔ پھر بھی پڑھ کر اچھا لگا۔ ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔۔!
  6. محمداحمد

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش:چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل

    ایک دو میچ مؤخر نہیں کر سکتے آپ اس محبت کو۔ :):D
  7. محمداحمد

    ہندوستان بمقابلہ بنگلہ دیش:چیمپئنز ٹرافی،سیمی فائنل

    اللہ سے آسانی طلب نہ کریں بلکہ مشکلوں سے نمٹنے کا حوصلہ طلب کریں۔ :)
  8. محمداحمد

    افتخار عارف کوئی مژدہ نہ بشارت نہ دعا چاہتی ہے

    بے حد شکریہ! ممنون ہوں۔ :)
  9. محمداحمد

    منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    :) :) :) ہاہاہاہاہا۔۔۔! :) :) :) :p اچھا۔۔! میر بھی دھوئے گئے تھے۔ :) :D:p آداب عرض ہے۔ :hatoff: ہمیشہ کی طرح حوصلہ افزاء تبصرہ۔۔! یقین جانیے۔ میں جو کچھ لکھ لیتا ہوں اُس میں ایک بڑا ہاتھ آپ کی حوصلہ افزائی کا ہے۔ :in-love:
  10. محمداحمد

    سوشل میڈیائی لطائف اور ہم (از قلم نیرنگ خیال)

    :) دراصل ہم نے کبھی شاعر اور ادیب ہونے کا دعویٰ ہی نہیں کیا (اور نہ ہم خود کو شاعر اور ادیب سمجھتے ہیں)۔ اسی لئے خود کو "لکھنے والوں" میں شمار کیا، کہ ہم جو بھی آڑھا ٹیڑھا لکھ کر لے آتے ہیں محفل کے دوست حوصلہ افزائی کر دیتے ہیں۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    === پاکستان فائنل میں ===

    منہ میٹھا کرانے کا ہی ارادہ تھا نا؟ :) :)
  12. محمداحمد

    چمپئینز ٹرافی: پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان بمقابلہ انگلستان

    ایک ایسا پاکستانی بیٹسمین جو لوگوں کو کھیلتا ہوا نظر ہی نہیں آتا وہ پاکستان کی طرف سے اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز کرنے والا کھلاڑی ہے۔ ہے نا مزے کی بات۔ :) اس سے بھی زیادہ مزے کی بات یہ ہے کہ کل بنائے گئے 76 رنز سے پہلے بھی یہی صورتحال تھی۔ :) :) :)
  13. محمداحمد

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے :)
Top