@squarenedمحفل چھوڑنا مسئلے کا حل نہیں ہے کبھی بھی چھوڑی جا سکتی ہے۔ بقول جون ایلیا:
ترکِ تعلقات کوئی مسئلہ نہیں ۔۔۔۔ یہ تو وہ راستہ ہے کہ بس چل پڑے کوئی۔ :)
squarened بہن ! آپ تسلی رکھیں۔
اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ محفل میں ایسا ہوتا رہتا ہے تاہم اگر سب لوگ خود کو معطل کروالیں گے تو پھر ان کے لئے میدان خالی چھوڑنے کی سی بات ہے جو مناسب نہیں ہے۔ ہمیں چاہیے کہ مناسب لفظوں میں اپنا موقف پیش کرتے رہیں اور اگر کوئی غلط بات کرے تو اُس کی رپورٹنگ کرتے رہیں۔