نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    ابھی ہم نے اندازہ لگایا کہ ہر صفحے پر 20 کیفیت نامے ہیں۔ اس طرح دیکھا جائے تو کل 128 کیفیت نامے جولائی 2016 سے اب تک موجود ہیں۔ ان میں سے دس بارہ ہمارے احباب کی طرف سے ہوں گے۔ :)
  2. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    اچھا سلسلہ ہے چوہدری صاحب! ویسے تو آپ کے اعداد و شمار دیکھ کر اپنی کارکردگی کی طرف دیکھنے کو بھی جی نہیں چاہتا۔ پھر بھی اس بہانے ہم نے دیکھ لیا کہ ہم نے محفلین کو کس کس طرح تنگ کیا ہے۔ :) پوسٹس تو نہ جانے کتنی ہوں گی اس دورانیے میں۔ تاہم ابھی پچھلے دنوں ہم نے اندازہ لگایا کہ ہماری اوسط 5...
  3. محمداحمد

    چند تازہ اشعار ...!

    واہ حسیب بھائی! بہت خوب اشعار ہیں۔ بہت سی داد!
  4. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    زیادہ ترنگ میں آ جائیں تو من و تو کا فرق مٹ جاتا ہے سو ایسا ہوا۔ :) :) :) آپ کی بروقت نشاندہی کا شکریہ۔ :)
  5. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    اسی دن کے لئے غالب کا مصرع کام آتا ہے۔ :) حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا :) :) :)
  6. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    لگتا ہے جناب ہماری دی ہوئی خبر سے از خود رفتہ ہو گئے ہیں۔ :) ورنہ اس قسم کی فرمائش ہم سے نہ کی جاتی۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ہماری طرح کے لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں۔ :) ؎ اتنی محنت کون کرے
  8. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    بجا فرمایا۔۔۔۔! جب محترمہ رُکن بنی تو محفلین مہرو محبت کا استعارہ بنے ہوئے تھے۔ :redrose: اور جب اُنہوں نے قہر برسانا شروع کیا تو سب لوگ حیران ہو کر کہنے لگے "میں نے کیا کیا ہے؟" :) :wiltedrose: پھر جب اُن کی رُکنیت ختم ہوئی تو مہر و قہر دونوں ہی یکلخت اختتام پذیر ہو گئے۔ :):D:p
  9. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    یہ شکستِ دل کی کیفیت ایشل کی رُکنیت کا سن کر ہوئی؟ :) :) :)
  10. محمداحمد

    شبنم افشانی ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    شبنم افشانی اے غریبِ شہر تیری رب نگہبانی کرے لوڈ شیڈنگ کے ستائے، تجھ پہ آسانی کرے گر نہیں تجھ کو میسر گرمی دانوں کا سفوف٭ آسماں تیری کمر پر شبنم افشانی کرے محمد احمدؔ * prickly heat powder
  11. محمداحمد

    اسد بھائی کی نوکری چلی گئی کیا؟ :)

    اسد بھائی کی نوکری چلی گئی کیا؟ :)
Top