نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    یعنی ایک طویل لسٹ میں بھی اپنا نام نہ پا کر؟ ویسے ہماری لسٹ میں تو سب اپنا نام تلاش کر سکتے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    آؤ دوستی کریں

    آپ کی تحریر میں ایک ہی طویل و عریض پیرگراف دیکھ کر پڑھنے کو روح نہیں کرتی۔ :) :) :) بغیر پڑھے داد دیں گے نہیں ! :p دیکھیں کب ہماری طبیعت مائل ہوتی ہے۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    حذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں ۔۔۔۔ کی تعزیریں :) :)

    حذر اے چیرہ دستاں سخت ہیں ۔۔۔۔ کی تعزیریں :) :)
  4. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ناٹک :eek: اِسی لڑی میں شروع ہوگئے۔!!!؟ :cautious:o_O:unsure::censored:
  5. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    ہائے ہائے۔۔۔! اس بستی میں کون ہمارے آنسو پوچھے گا جس کو دیکھو اُس کا دامن بھیگا لگتا ہے۔
  6. محمداحمد

    بلاشبہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی!

    بلاشبہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی!
  7. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    بھئی یہ رولا نہیں ہے بلکہ احسانمندی کا احساس ہے کہ محفل میں ان احباب کا اگر ایسے موقعوں پر بھی شکریہ نہ ادا کیا جائے تو کب کیا جائے۔ ویسے ہم نے دو نام الگ سے دے دیئے ہیں۔ :) بلاشبہ۔۔۔! :) :) :) :) :) :) شعر خوب ہے لئیق بھائی اور بامحل ہے۔ :) اگر میں کہوں کہ میں آپ لوگوں کے نام بھول...
  8. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    بھئی! ہمارا خیال ہے کہ رائے شماری خفیہ ہونی چاہیےتاکہ ہم ایک دوسرے کی رائے سے متاثر نہ ہوں۔ :) موتیوں بھرے تھال میں سے اگر صرف ایک یا دو موتی منتخب کرنے ہوں تو ہم آنکھیں بند کرکے کوئی بھی دو اُٹھانے کو ہی بہتر سمجھیں گے کہ اس سے بات تقدیر پر جائے گی اور ہم انصاف اور ناانصافی کے شش و پنج سے بچ...
  9. محمداحمد

    تیرے جمال سے روشن ہے کائنات مری۔

    تیرے جمال سے روشن ہے کائنات مری۔
  10. محمداحمد

    غزل ۔ تیرے جلوے اب مجھے ہر سو نظر آنے لگے ۔ صباؔ افغانی

    غزل تیرے جلوے اب مجھے ہر سو نظر آنے لگے کاش یہ بھی ہو کہ مجھ میں تُو نظر آنے لگے اِبتدا یہ تھی کہ دیکھی تھی خوشی کی اک جھلک انتہا یہ ہے کہ غم ہر سُو نظر آنے لگے بے قراری بڑھتے بڑھتے دل کی فطرت بن گئی شاید اَب تَسکین کا پہلو نظر آنے لگے ختم کردے اے صباؔ اب شامِ غم کی داستاں دیکھ اُن آنکھوں...
  11. محمداحمد

    شکریہ! ویسے کیا کوئی خاص وجہ ہے کہ آپ کی پروفائل پر نہ تو ہم کوئی تبصرہ کر سکتے ہیں اور نہ...

    شکریہ! ویسے کیا کوئی خاص وجہ ہے کہ آپ کی پروفائل پر نہ تو ہم کوئی تبصرہ کر سکتے ہیں اور نہ مکالمہ شروع کر سکتے ہیں؟ فرقان احمد یا آپ نے ہمیں بلیک لسٹ کیا ہوا ہے؟ :)
  12. محمداحمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    حالانکہ یہ مراسلہ ایسا ہے کہ جس سے متفق ہونا بہت ہی معنی خیز ہے۔ لیکن ہم اس سے صد فی صد متفق ہیں۔ بلکہ بہت سی باتیں تو ایسی ہیں کہ جو ہم سوچ رہے تھے اور آپ نے لکھ دی ہیں۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  13. محمداحمد

    ستمبر 2015 سے اب تک ہم اوسطاً 5 مراسلے روز لکھتے رہے ہیں۔ :) :)

    ستمبر 2015 سے اب تک ہم اوسطاً 5 مراسلے روز لکھتے رہے ہیں۔ :) :)
  14. محمداحمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    یہ بھی ٹھیک! ویسے اگر پروفائل سے یہ پتہ چل جائے کہ فلاں فلاں رُکن کو رپورٹنگ وغیرہ سے استثنیٰ حاصل ہے تو کافی لوگوں کا وقت بچ سکتا ہے۔ :) :)
  15. محمداحمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    بالکل! بُرا طرزِ عمل ہے، ہمارا بھی یہی کہنا ہے اور ہمارا خیال ہے کہ اس پر سرزنش ہونی چاہیے۔ بالکل! :) یہ 'بُرے' طالبان میں سے ہوں گے۔ :)
  16. محمداحمد

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    حیرت انگیز! اس لڑی میں تو ریٹنگز کے غلط استعمال کے حوالے سے کافی کچھ ہے بس صرف اعترافی بیان کی ہی کمی ہے۔ حالانکہ اُس کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ اب اگر ہم یہ کہیں کہ : "برق گرتی ہے تو 'بے چارے' مسلمانوں پر" :) تو بھی احباب کو اعتراض ہوتا ہے۔ :) :)
  17. محمداحمد

    دیدارِ شوق سجنا دا۔۔۔۔ دیوانی پھردی گلی گلی :)

    دیدارِ شوق سجنا دا۔۔۔۔ دیوانی پھردی گلی گلی :)
  18. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ محفل میں مقبول ہونے کے طریقے

    ماشاءاللہ۔۔۔! رانا بھائی آج کل تو ماشاءاللہ آپ کی جولانیِ طبع اوج پر ہے، اتنی ساری مزیدار تحاریر ایک ساتھ لکھ رہے ہیں اور سب کی سب کمال ہیں۔ بہت خوش رہیے۔
  19. محمداحمد

    یوں تو اشکوں سے بھی ہوتا ہے الم کا اظہار ۔۔۔ ہائے وہ غم جو تبسم سے عیاں ہوتا ہے۔ مقبول نقش

    یوں تو اشکوں سے بھی ہوتا ہے الم کا اظہار ۔۔۔ ہائے وہ غم جو تبسم سے عیاں ہوتا ہے۔ مقبول نقش
Top