ماشاءاللہ۔۔۔!
"اردو محفل" کا تو نام ہی کافی ہے۔
اردو محفل کے بانی اور منتظمین بے تحاشہ داد اور مبارکباد کے مستحق ہیں۔
اُمید ہے یہ محفل ایسے ہی قائم دائم اور اس کے اراکین شاد آباد رہیں گے۔ :) :) :)
محفل کی سالگرہ کے موقعے پر ہماری جانب سے ڈھیروں مبارکباد! :)