نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت بہت شکریہ! سیروں خون بڑھ جاتا ہے آپ کی حوصلہ افزائی سے۔ خوش رہیے فرقان بھائی!! :) :)
  2. محمداحمد

    منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    اکثر لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہے۔ یوں بھی آپ نے کسے منہ دکھانا ہے؟ :) بلاشبہ! یہ اچھی بات ہے کہ آپ مزاح پڑھنے لگے ہیں۔ آہستہ آہستہ سمجھ بھی آنے لگے گا۔ :)
  3. محمداحمد

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    کوچے میں ابھی تک داخلے جاری ہیں۔ :) :)
  4. محمداحمد

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    اس فہرست میں پاکستان کو دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ :)
  5. محمداحمد

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    ایسے میچ کو پاکستانی ہی سنسنی خیز بنا سکتے ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    پھر تو آپ سیاہ کافی بھی ضرور پیتے ہوں گے۔ :):p
  7. محمداحمد

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    :eek: تب تو عمر اکمل بالکل ٹھیک کہا۔ :):p
  8. محمداحمد

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    پاکستانی نمکین کے زیادہ شوقین ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ کھانے کے ساتھ میٹھے کا انتظام کرتے ہیں اور کچھ چائے کافی سےہی گزارا چلا لیتے ہیں۔ :) :) :)
  9. محمداحمد

    ہوں مگر بے‌نشان ہوں میں بھی

    واہ واہ واہ خوبصورت راحیل بھائی!
  10. محمداحمد

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    عمر اکمل کہنا ضروری تھا کیا۔ :p
  11. محمداحمد

    فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

    اکثر لوگوں کو تو ٹی وی بند کرنے کے بعد ہی فرصت ملتی ہے۔ :) :) :)
  12. محمداحمد

    مبارکباد فرحت کیانی @ 9999

    صرف اس لئے کہ مجھے بھی لگتا ہے کہ پہلے ہم سب محفلین آپس میں زیادہ باتیں کیا کرتے تھے۔ :)
Top