نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    دس سال تو ہمیں بھی ہو گئے محفل میں۔ لیکن ہمارا حال اُس بچے کا سا ہے کہ جسے ایک ہی کلاس میں دس سال بیت جائیں سو وہ یہ بات کسی کو بتاتا نہیں کہ لوگ کہیں گے کہ دس سال سے ایک ہی کلاس میں پڑھ رہے ہیں آپ۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    یہ شادی کی مبارکباد والا تھریڈ خوب نکالا ہے آپ نے۔ :) اگر شمشاد بھائی موجود ہوتے تو ہم آج پھر مبارکباد دینے کےموڈ میں تھے۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عدنان بھائی! آپ کی طرف سے ہمیشہ ملنے والی حوصلہ افزائی میرے لئے بہت اہم ہے۔
  4. محمداحمد

    منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    :):p :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے۔ :p چلیے ! آپ کی تصدیق ہمارے تجربات پر سند رہے گی۔ :):D:p بہت شکریہ! :) حوصلہ ہوا۔ :) ویسے تو اب ضرورت تمام ہو گئی ہے پھر بھی بتا دیجے گا ہو سکتا ہے ایک آدھ پیراگراف نئے تجربے پر بھی لکھ ماریں۔ :):p
  5. محمداحمد

    وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی ، لے اڑا نیندیں ۔۔۔ وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی ، کھا گیا دل کو

    وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی ، لے اڑا نیندیں ۔۔۔ وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی ، کھا گیا دل کو
  6. محمداحمد

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    دُھلائی تو پہلے میچ میں ہی کروالی تھی۔ اب تو بس چمکنا ہی چاہیے۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ابھی کل ہی ہم نے فیس واش نہ چھوڑنے کی کئی ایک توجیحات بھی پیش کی ہیں۔ :) :) :) آپ نے بڑے غلط وقت پر گرفت فرمائی ہے۔ o_O
  8. محمداحمد

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    پچھلے میچ میں تو اس فیصلے کو ہم نے جامد نتیجے کی طرف اشارہ سمجھا تھا۔ :):D آج کیا سمجھا جائے؟؟؟ :):D:eek:
  9. محمداحمد

    آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ:چیمپئنزٹرافی،دسواں میچ

    درست! ہمممم! یعنی بارش بڑا اہم فیکٹر رہی اس بار۔
  10. محمداحمد

    منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    آداب عرض ہے۔ :) آسان بھی نہیں ہے فیس واش کے ساتھ بنانا۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ:چیمپئنزٹرافی،دسواں میچ

    ایسا کس صورت میں ہو سکتا ہے۔ یعنی ایک جتنے میچ جیتے اور ہارے جائیں تبھی تو پوائنٹس برابر ہوں گے۔ :eek:
  12. محمداحمد

    آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ:چیمپئنزٹرافی،دسواں میچ

    ہممم! اور آسٹریلیا پہلے ہی بارش کی ستائی ہوئی ٹیم ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    عام لطیفے

    دراصل آپ ایسے وکیل ہیں کہ جس کی کبھی اپنے موکل سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔! اس لئے کیس لڑنے کے لئے قیاس آرائی سے کام چلا رہے ہیں جو خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔ :):D:p
  14. محمداحمد

    منہ دھو رکھیے۔ [فیس واش کی فسوں کاریاں] از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    منہ دھو رکھیے فیس واش کی فسوں کاریاں از ۔۔۔ محمد احمدؔ منہ دھو رکھنے کا مشورہ زندگی میں کبھی نہ کبھی آپ کو بھی ضرور ملا ہوگا۔ یہ الگ بات ہے کہ آپ نے اسے مشورہ سمجھا ہی نہ ہو۔ اگر سمجھا ہوتا تو طبیعت کے ساتھ ساتھ چہرے کی جلد بھی صاف ہو جاتی۔ لگے ہاتھ چہرے کا نکھار ، طعنے کی پھٹکار کو کچھ...
  15. محمداحمد

    عام لطیفے

    میں نے ایسی کوئی نازیبا بات نہیں کی ہے لئیق بھائی! اس قسم کا مذاق اُن سے میں بارہا محفل پر کر چکا ہوں۔ میں ہی کیا بلکہ کئی ایک لوگ اس سلسلے میں اُن کی شرارتوں سے محظوظ ہوتے رہے ہیں۔ پھر بھی میں اُن سے پوچھ لوں گا۔ اگر اُن کو برا لگا تو میں اعلانیہ معافی مانگ لوں گا۔
  16. محمداحمد

    عام لطیفے

    ارے کیوں ہولائے دے رہے ہیں بھائی! :) وہ معطل کیا ہوئے آپ تو ہمارے حواس معطل کیے دے رہے ہیں۔ :eek::eek::eek:
  17. محمداحمد

    عام لطیفے

    ایسا نہیں ہے۔ :) بات آپ اُن تک پہنچا دیجے (یا شاید آف لائن ہی پڑھ لی ہو۔) موصوف ہمارے پاس فیس بک پر شامل ہیں جواب وہاں دے دیں گے۔ رہی بات مذاق یا سنجیدہ بات کی تو دراصل یہ ایک سنجیدہ مذاق ہے جسے بیشتر محفلین جانتے ہیں۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    عام لطیفے

    اے خان کا واقعہ لگ رہا ہے۔ :)
Top