ہممممم۔۔۔۔۔!
ویسے تو موسیقی اور شاعری کا بندھن ہوتا ہی ہے اور خوب ہوتا ہے۔ میرا استفسار عبرت انگیزی کی بابت تھا۔
کیونکہ موسیقی آپ کو لطف و انبساط کی جانب مائل کرتی ہے اور عبرت آپ سے توبہ توبہ کرواتی ہے۔ :)
اپنی یادداشت اور دوستوں کی محبتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لئے یہ سب حرکتیں کرنا...