خبر
پاکستان نے ٹوئنٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں ہالینڈلینڈ کو 82رنز سے شکست دے کرسپر8مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا‘پاکستان کی جانب سے شاہد آفریدی نے چار آورز میں 11رنز دیکر4کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ‘پاکستان جمعہ کو سپر8مرحلے کا پہلا میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گا‘پاکستانی ٹیم کی جیت پر ملک بھر...