نتائج تلاش

  1. زین

    زرد صحافت ۔۔۔ صحافتی اقدار کے منافی کردار

    فخر نوید بھائی ! وہ آپ کے ساتھی (ایکسپریس کے رپورٹر ) کا کیا بنا ؟ اور یہ بینرز پولیس والوں نے خود لگائے ہیں کیا ؟‌
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    آپ کے چچا نے خود کہہ دیا :party: :party:
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    ناممکن ہے کہاں ہوئی صلح :confused:
  4. زین

    تبدیلی محفوظ نہیں ہوتی

    یہ کب سے :timeout: :drama: :confused1: :bore: :jhooti: -------- اس دھاگے سے بھاگو نہیں تو لوگ اسے بھی گپ شپ کا دھاگہ سمجھ لینگے۔
  5. زین

    اللہ کے گھر سے

    مجھے بھی کچھ عرصہ پہلے کسی نے مسیج کیا تھا :grin:
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    اچھا یہ بتائو فاطمہ سے بات ہوئی‌؟
  7. زین

    تبدیلی محفوظ نہیں ہوتی

    :eek: :eek: :eek: معصوم کون
  8. زین

    تبدیلی محفوظ نہیں ہوتی

    اس کے بغیر کوئی حل بتادئیے جناب :(
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    اپنے منہ میاں‌مٹھو
  10. زین

    تبدیلی محفوظ نہیں ہوتی

    مسئلہ یہ ہے کہ جب میں سسٹم ری سٹارٹ کرتا ہوں تو ری سٹارٹ کرنے سے پہلے میں نے جو کچھ تبدیلی یا سی ڈرائیو میں کوئی فائل محفوظ کی ہوتی ہے ، وہ ختم ہوجاتی ہے ۔ کوئی اس مسئلے کا حل بتائیں ۔ پیشگی شکریہ
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    سب اچھے ہیں تمہارے سواء
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    السلام علیکم !
  13. زین

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  14. زین

    اردو اخبارات میں خبروں کے مواخذ

    مجھے اس بات کا علم نہیں تھا
  15. زین

    کیا بنا ؟ گلفام صاحب

    کیا بنا ؟ گلفام صاحب
  16. زین

    اردو اخبارات میں خبروں کے مواخذ

    کتاب "اردو اخبارات میں خبروں کے مواخذ" مصنف : محمد کلیم محی الدین ڈائون لوڈ‌ربط
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    طبیعت کل سے کچھ خراب ہے اس لئے باہرنہیں‌نکلا اور موسم کا بھی کچھ نہیں پتہ ۔ ویسے موسم عمومآ خوشگوار ہی ہوتا ہے کبھی کبھی گرمی کچھ زیادہ ہوجاتی ہے ۔
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    السلام علیکم سب کیسے ہین؟
  19. زین

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    اللہ رحم کرے اس لڑکی پر :grin:
  20. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    آج بھی میری بات ہوئی تھی اس سے ، خیریت سے ہیں ۔
Top