ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں جنوبی افریقہ نے اسکاٹ لینڈ کوایک سو تیس رنز سے شکست دے دی۔کننگ ٹن اوول میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر افریقہ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔جنوبی افریقہ نے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر دو سو گیارہ رنز بنائے۔اے بی ڈیویلیئرز نے چھ چھکوں اور پانچ...