ٹھیک ہے ابھی سناتا ہوں۔
یہ ٹیکسٹ میسج ملا تھا کسی کا
:grin:
پہلے وہ میری دوست تھی میں بولتا تھا وہ سنتی تھی
پھر وہ میری منگیتر بنی وہ بولتی تھی اور میں سنتا تھا ۔
جب سے وہ میری بیوی بنی ہے ہم دونوںبولتے ہیں پورا محلہ سنتا ہے :grin:
جیسے باقی دن گزرتے ہیں
ہوٹل نزدیک ہیں زیادہ تر وہاں سے ہی منگواتا ہوں، کبھی کبھی دفتر میں بھی بنالیتے ہیں۔ گھر پر تو میں ہوتا ہی کم ہوں اور صبحکا ناشتہ بھی آجکل نہیں کررہا