نتائج تلاش

  1. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    شمشاد بھائی، ملائکہ ، فہیم بھائی خوشخبری ہے میری فاطمہ بہن سے بات ہوگئی ۔سب خیریت ہیں‌، ان کے گھر کا نیٹ خراب ہے ، اب موبائل نیٹ استعمال کررہی ہے لیکن اس سے محفل میں‌ لاگ ان ہونے میں‌مشکل پیش آرہی ہے ۔ میں نے ٹھیک سے ڈانٹا نہیں، نیٹ ٹھیک ہونے دو ، پھر کلاس لیتا ہوں
  2. زین

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شمشاد بھائی، ملائکہ ، مغل بھائی ۔ خوشخبری ہے میری فاطمہ بہن سے بات ہوگئی ۔سب خیریت ہیں‌، ان کے گھر کا نیٹ خراب ہے ، اب موبائل نیٹ استعمال کررہی ہے لیکن اس سے محفل میں‌ لاگ ان ہونے میں‌مشکل پیش آرہی ہے ۔ میں نے ٹھیک سے ڈانٹا نہیں، نیٹ ٹھیک ہونے دو ، پھر کلاس لیتا ہوں
  3. زین

    کیا میں موٹا ہو جاؤں گا ؟؟؟؟

    دو ماہ میں دس کلو :eek: خرم بھائی , مجھے بھی پہلوان بننا ہے کوئی اچھا سا نسخہ بتائیں :noxxx:
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    ہاہاہاہا! شمشاد بہن ، لگتا ہے مجھے عزیز امین بھائی کی خدمات حاصل کرنی پڑینگی ۔ :laughing:
  5. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں لڑکی تھوڑی ہوں جو ہر بات پر رونا شروع کردوں :laughing: بس ایسے ہی نہیں آتی :chatterbox: ابھی تو وہ آفس میں مصروف ہوں گے ، رات کو آپ کا پیغام انہیں پہنچادونگا۔
  6. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    اچھا! لیکن میں تو خوش نہیں‌ہوا :rollingonthefloor: گھر پر ہے تو محفل میں کیوں نہیں آتی ؟
  7. زین

    اوبامہ کی قاہرہ میں تقریر

    "بغل میں چھری منہ میں رام رام"
  8. زین

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    میں ملائکہ سے مخاطب تھا
  9. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں یہی ہوں :tongue: جب یہاں سے فرار ہوجائوں پھر مس کرنا :cool: میں بھی فاطمہ کو مس کررہا ہوں اور ہاں یہ مرک کہاں رہ گئی ہیں‌؟‌
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    زین کا سلام قبول فرمائیں ۔
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    "میں آئی ہوں، میں آئی ہوں " :rolleyes: کچھ اور لکھنا نہیں‌آتا او سلام کا جواب دینا بھول گیا۔ وعلیکم السلام
  12. زین

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    مجھے تو تم پر بھی شک ہے :rollingonthefloor:
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    ڈر ہے ، عندلیب بہنا سے محفل کا راستہ کھو تو نہیں گیا ، بہت دنوں سے ملاقات نہیں ہوئی
  14. زین

    گمشدہ اراکینِ محفل

    بیکار! فاطمہ کا گائوں بلوچستان میں‌ہے ۔
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    بیزاری کیسی ؟ :hypnotized::confused:
  16. زین

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    آپ کا نام تو پہلے ہی لڑکیوں والا ہے "شمشاد اختر" کا نام سنا ہے آپ نے :rollingonthefloor:
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    گڈ میں بھی ٹھیک ٹھاک ، فٹ فاٹ ہوں ۔ اسوقت اپنے آفس میں ہی ہوں ، :grin: غائب آپ ہیں اور پوچھ مجھ سے رہے ہیں کام ہی ہورہا ہے ، دو دن سے کچھ فراغت ہے
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    وعلیکم السلام کہاں غائب ہیں‌آپ ؟ کیسے ہیں ؟ کام کیسا چل رہا ہے ؟ پیپرز کیسے ہوئے ؟
Top