آپ سب کا شکریہ !
میں کوئی پریس کانفرنس کررہا ہوں جو سوال پوچھے جارہے ہیں :idontknow:
شکریہ ، درست فرمایا :)
:) بہت شکریہ ۔
تفصیل سنسر ہے :grin:
:rolleyes:
:shameonyou:
اچھا ہوا ابھی سے پتہ چل گیا
مختصر لکھ دیا ہے۔
(بھائی ، اندر کی بات اندر ہی رہنے دیجئے )
نہیں جی ، صرف ویڈیو بنائی تھی ۔ جاننے والوں میں صرف کیمرہ مین تھا نا اس لئے ۔ فوٹو گرافر کوئی جاننے والا نہیںتھا۔
خاص خاص بات یہ تھی کہ "صحت مند ماں ، با صلاحیت بچے" کے نام سے پروگرام تھا جس میں سکول کے بچوں، ان کے والدین، اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مختلف شعبوں میںاعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طالب علموں ، اساتذہ، صحافیوں، کالم نگاروں میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے۔ سکول کے بچوں نے ٹیبلو پیش کئے۔ سکول و...
ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ :eek: کیا ہوگیا فہیم بھائی ، سب خیریت ہے ناں
اور ہاں ۔ میری فاطمہ بہن سے بات ہوگئی ، وہ اور سب گھر والے خیریت سے ہیں ، ان کا نیٹ خراب ہے۔ موبائل نیٹ استعمال کررہی ہے لیکن موبائل نیٹ کے ذریعے محفل ٹھیک سے کھل نہیں رہی