امریکہ کے صدر باراک اوبامہ نے اسلام اور مغرب کے درمیان مذاکرات اور مصالحت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے مسئلے کا حل فوجی طاقت سے ممکن نہیں، مشرق وسطیٰ میں ہتھیاروں کی دوڑ کے مخالف ہوں۔ امریکہ افغانستان پر قبضہ نہیں کرنا چاہتا اور نہ ہی وہاں فوجی اڈے قائم کرنا چاہتا...