تبدیلی محفوظ نہیں ہوتی

زین

لائبریرین
مسئلہ یہ ہے کہ جب میں سسٹم ری سٹارٹ کرتا ہوں تو ری سٹارٹ کرنے سے پہلے میں نے جو کچھ تبدیلی یا سی ڈرائیو میں کوئی فائل محفوظ کی ہوتی ہے ، وہ ختم ہوجاتی ہے ۔

کوئی اس مسئلے کا حل بتائیں ۔
پیشگی شکریہ
 

زین

لائبریرین
میری نظروں‌سے سافٹ ویئر نہیں‌گزرا ۔ سسٹم انسٹالیشن وغیرہ کسی اور نے کی ہے مجھے پتہ نہیں ۔ دیکھنا پڑے گا
 
Top