مسئلہ یہ ہے کہ جب میں سسٹم ری سٹارٹ کرتا ہوں تو ری سٹارٹ کرنے سے پہلے میں نے جو کچھ تبدیلی یا سی ڈرائیو میں کوئی فائل محفوظ کی ہوتی ہے ، وہ ختم ہوجاتی ہے ۔ کوئی اس مسئلے کا حل بتائیں ۔ پیشگی شکریہ