نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    او بھائی کہاں چلے گئے سب ؟

    ھائے! آپ نے بھی جواب دے دیا
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    عاشق کی مستیاں

    ملک بلال احمد بھائی سے معذرت کے ساتھ اسے گپ شپ کے زمرے میں منتقل کیا جارہا ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    جن سیدھے سادے نبیل بھائی کو بلیک میل کرکے آج یہ اردو محفل پر موجود ہیں انہیں سے اِن کو شکایت بھی ہے؟ سبحان اللہ
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    "میں نے سوال کیا: یا شیخ یہ آیت آپ نے کیوں پڑھی ؟ اور پڑھ کر ملول کس باعث ہوئے؟ اس پر آپ نے آہِ سرد بھری اوی احمد حجری کا قصہ سُنایا جو من و عن نقل کرتا ہوں: احمد حجری اپنے وقت کے بزرگ شاعر تھے مگر ایک دفعہ ایسا ہوا کہ شہر میں شاعر بہت ہوگئے۔ امتیازِ ناقص و کامل مٹ گیا اور ہر شاعر خاقانی اور...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    میں نے کہا کچھ فرمائیے۔ شیخ عثمان اُڑ کر دوسری ٹہنی پر جابیٹھےاور یوں لب کُشا ہوئے۔ اے انسان! جب لکھنے والے اَن گِنَت اور اچھا لکھنے والے مفقود ہوجائیں تو تو بھی اپنا قلم توڑدے، خاموشی اختیار کر اور صرف پڑھنے کو اپنا شِعار بنالے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    وینکوور کینیڈا

    خوبصورت تصویریں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا آپ نے کبھی ان میں سے کوئی کریم استعمال کی ہے؟ بی بی سی نے سب کی اصلیت بے نقاب کر دی، حقیقت جان ک

    اردو محفل پر خوش آمدید۔ جی نہیں اردو محفل کی کوئی ایپ نہیں ہے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    وینکوور کینیڈا

    یہاں ہم انہیں ڈاکٹر سن یات سین لکھتے ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    یہ سُنتے ہی وہاں سے ہوگیا فوراً روانہ وہ
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تک بندی

    خوبصورت کلام۔ ہماری صلاح ذیل کے شعر اپنے بھی جب نہیں رہے اپنے غیر سے کیا گلا کرے کوئی کو یوں کردیں تو؟ آپ ہی جب نہیں رہے اپنے غیر سے کیا گلہ کرے کوئی اسی طرح کانٹوں کے سوا نہیں کچھ بھی کا بھی کچھ متبادل لائیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری گوگل ڈرائیو پر جنگل بک کی اب تک کی فائل شریکِ محفل کررہے ہیں۔ آپ کی قیمتی آرا کا انتظار رہے گا۔ جنگل بُک
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    یہ کیسا رہے گا؟ گھنے جنگل کے بیچوں بیچ یہ ویران مندِر تھا برس بیتے نہ آیا تھا کسی انسان کا سایا
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    یو ایس اوپن 2017

    رافا۔ رافا
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    نیل سائمن کے خوبصورت رومینٹک کامیڈی ڈرامے کی ریکارڈنگ وائس آف امریکا اور برٹش کونسل کے تعاون سے سنی جسے ایل اے تھئیٹر ورکس نے سن ۲۰۰۱ میں پیش کیا۔ عرصہ گزرا پی ٹی وی سے اس ڈرامے کی فلم بھی دیکھ چکے ہیں۔ عمدہ کامیڈی۔ اعلیٰ پیشکش۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ۔۔۔۔ کا خواب ( علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    نوٹ کرلیا ہے۔ اگلی بار جب بکرے کو دیکھیں گے تو اسے بھی بتادیں گے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ۔۔۔۔ کا خواب ( علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    جزاک اللہ فرخ منظور بھائی
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    ۔۔۔۔ کا خواب ( علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    آداب عرض ہے بٹیا! دراصل ہماری اس نظم کا محرک بھی اک لطیفہ ہی بنا جو کسی نے ہمیں واٹس ایپ کیا تھا۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    ۔۔۔۔ کا خواب ( علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    آداب عرض ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    ۔۔۔۔ کا خواب ( علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    ۔۔۔۔ کا خواب (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) از محمد خلیل الرحمٰن میں سویا جو اِک شب تو دیکھا یہ خواب "بڑھا اور جس سے مِرا اضطراب" یہ دیکھا کہ کچھ جانور ہیں کہیں چلے جارہے ہیں دمِ واپسیں جو کچھ حوصلہ پاکے آگے بڑھا تو دیکھا کہ ریوڑ وہ بکروں کا تھا وہ ابرق سی پوشاک پہنے ہوئے کڑے اُن کے پیروں...
Top