بھائی اس لفظ کے معنی تو ہمیں سیاق و سباق ہی سے مل جاتے ہیں۔ ظاہر ہے مولوی صاحب نے یونانی زبان کا لفظ استعمال کیا ہے جس کے اردو معنی ڈھونڈنا چہ معنی دارد؟
جس طرح عرب اپنے علاوہ دوسروں کو عجمی یعنی گونگے کہتے تھے اسی طرح یونانی اپنے علاوہ غیر قوموں کو لوسائی کہتے تھے۔
امید ہے بات صاف ہوگئی ہوگی۔...