اس ناول میں ناول نگار کے پچھلے ناول" زینڈا کا قیدی" کی کہانی ہی آگے بڑھتی ہے۔ روپرٹ جو پچھلے مقابلے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا ، اب ملکہ فلیویا اور رسینڈل پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہے۔
ادھر ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار چکوا چکوی اپنے عشق کو اس طرح زندہ رکھے ہوئے ہیں کہ سال میں ایک مرتبہ ایک...