نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    فنا نظامی کانپوری تو پھول کی مانند نہ شبنم کی طرح آ - فنا نظامی کانپوری

    خوبصورت غزل۔ شریکِ محفل کرنے پر شکریہ قبول فرمائیے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے تنقید و اصلاح "مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن"

    نیز ہماری صلاح الفاظ بہت سے ہیں دامن میں خموشی کے کیا جانیے چُپ رہنا اِک رازِ محبت ہے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب گئی وہ بات کہ ہو گفتگو تو کیوں کر ہو

    پرانے نسخوں میں یوں ہی ہے ہماری بات ہی پوچھیں نہ وو تو کیوں کر ہو ۔۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نظر لکھنوی نظم: انقلاب 1947ء ٭ نظرؔ لکھنوی

    ٹائیپو ہے شاید۔ 'نوکِ سناں' ہونا چاہیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    میں زمیں زاد ہی سہی لیکن (بحرِ خفیف)

    خوبصورت غزل۔ داد قبول فرمائیے۔ محمد ریحان قریشی بھائی کی اصلاح خوب ہے، قبول کرلیجے۔ اب نہیں واپسی کی راہ کوئی
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نظر لکھنوی نظم: انقلاب 1947ء ٭ نظرؔ لکھنوی

    بہت خوبصورت کلام۔ داد قبول فرمائیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    آداب عرض ہے بٹیا! لیجیے نئی قسط بھی پڑھیے!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کہاں ہو تم کو ڈھونڈھ رہی ہیں - احمد رشدی ، فردوسی بیگم

    اوہو! ہم فردوسی بیگم کی آواز میں اس قدر کھوگئے کہ اس بات پر غور ہی نہیں کیا۔ حالانکہ ہم احمد رشدی کی آواز ہزاروں میں پہچان لیں( شاید) بالکل متفق جناب
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کہاں ہو تم کو ڈھونڈھ رہی ہیں - احمد رشدی ، فردوسی بیگم

    فردوسی بیگم کی آواز خوبصورت ترین آوازوں میں سے تھی، اور احمد رشدی کا توکہنا ہی کیا۔بہت اعلیٰ
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    باب شانزدہم: رہائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اندھیری رات تھی، ماحول پر چھایا تھا سنّا ٹا دبے پاؤں چلے دونوں وہاں، پہنے ہوئے ڈھاٹا گھنے جنگل کے بیچوں بیچ یہ ویران مندِر تھا برس بیتے پڑا تھا نہ کسی انسان کا سایا شکستہ تھے درو دیوار، گویا اِک کھنڈر تھا یہ اور اب عرصے سے اِن شیطاں صفت روحوں کا گھر تھا یہ...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    آداب ۔ آداب پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا یہ اقبال کا ہی کلام ہے

    خوبصورت شاعری کے دلدادہ ہیں آپ!
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فارسی اشعار کی عطا کا قانون: اگر ایک خوبصورت فارسی شعر بمع اردو ترجمہ صبح سویرے مشامِ جاں کو معطر کرجائے تو وہ یقیناً محمد وارث صاحب کی جانب سے ہوگا اور اگر ہماری شام کو رنگیں بنائے تو وہ ضرور حسان خان بھائی کی جانب سے ہوگا۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    برای اصلاح

    کیا یوں کیا جاسکتا ہے؟ اس دردِ عشق کو کبھی درماں نہ کیجیو!
Top