نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر کہنے سے باز آؤں کیوں ۔

    واہ عظیم بھائی۔ خوبصورت غزل۔ داد قبول فرمائیے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    شعر کہنے سے باز آؤں کیوں ۔

    شکریہ ظہیر بھائی! تدوین کردی ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مسیحا مجھے کیا دیتا ہے

    شکریہ ظہیر بھائی! پسندیدہ کلام میں منتقل کردیا ہے اس غزل کو۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    خواب کچھ شاداب شاخوں کے دکھا کر لے گیا

    عنایت بھائی کیا یہ آپ کی غزل ہے؟ آپ نے اسے بزمِ سخن میں ارسال کیا تھا ہم فی الحال اسے آپ کی شاعری کے زمرے میں منتقل کررہے ہیں۔ اگر یہ آپ ہی کی غزل ہے تو یہیں داد سمیٹیے بصورتِ دیگر ہم اسے آپ کی پسندیدہ شاعری کے زمرے میں منتقل کردیں گے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل پر اقبال ساجد کی غزلیں

    یہ ٹائپ نہیں کرتے، کاپی پیسٹ کرتے ہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    آداب ظہیر بھائی! آپ کو پسند آیا ہماری محنت وصول ہوگئی۔ یہ محنت طلب کام ہے جسے شروع کیا ہے۔ اللہ سے دعا کیجیے کہ وہ ہمیں اسے پایہء تکمیل تک پہنچانے کی ہمت دے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    خوش رہیے فرخ منظور بھائی، آج کل کچھ دنوں کے لیے لیپ ٹاپ تک ہماری رسائی نہیں۔ جوں ہی موقع میسر آیا یہ کام کرڈالیں گے۔ اسی اثنا میں جتنا ممکن ہوسکا آڈیو فائلز بناتے رہیں گے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری (۵) بلند خوانی محمد خلیل الرحمٰن Dropbox - Mahasin E Ghalib-5.m4a
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری (۴) بلند خوانی محمد خلیل الرحمٰن Dropbox - Mahasin E Ghalib-4.m4a
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    عاطف چوہدری

    شاعر کا نام؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    وہ کلاہِ کج ، وہ قبائے زر ،سبھی کچھ اُتار چلا گیا

    واہ وا ۔ لطف آگیا۔ بہت دادقبول فرمائیے جناب۔ بہت اعلیٰ۔ کیا کہنے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سو دن سے زیادہ ہوچکے تھے آپ کے انتظار میں۔ اللہ کا لاکھ شکر کہ آج دوبارہ آپ کے مراسلے پڑھنے کو...

    سو دن سے زیادہ ہوچکے تھے آپ کے انتظار میں۔ اللہ کا لاکھ شکر کہ آج دوبارہ آپ کے مراسلے پڑھنے کو ملے لیکن یہ کیا کہ تازہ غزل کے لیے وعدہء فردا؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری (۳) بلند خوانی محمد خلیل الرحمٰن Dropbox - Mahasin E Ghalib-3.m4a
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری (۲) بلند خوانی محمد خلیل الرحمٰن Dropbox - Mahasin E Ghalib-2.m4a
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری

    محاسنِ کلامِ غالب از عبدالرحمٰن بجنوری (۱) بلند خوانی محمد خلیل الرحمٰن Dropbox - Mahasin E Ghalib-1.m4a
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    تیرے کرم کی بھیک لے ایسا حقیر غم نہیں: :ڈاکٹر معین احسن جذبیؔ

    دوسرے مصرع میں شاید لفظ “کرم” دوسری مرتبہ ٹائپ ہونے سے سہواً رہ گیا ہے!!
Top