ویسے اس کا ایک آسان طریقہ بھی ہے۔ سانپ کو اس طرح ہاتھوں میں تھاما جائے جیسے لڑکیاں چُنے ہوئے دوپٹے کو ہاتھوں میں لیتی ہیں پھر اس سے پوچھا جائے، “ کیوں میاں! کاٹتے بھی ہو؟”
بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔ آپ کا نام لکھ کر جو خوشی دل کو حاصل ہوتی ہے اس کا کوئی مول نہیں۔ کم از کم پیغام کی پوری ایک سطر لکھی جاتی ہے۔ کمال